02/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

اعلیٰ حکام کےساتھ مذاکرات کے بعد اپر چترال کے احتجاجی مظاہرین پر امن طور واپس چلے گئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اپر چترال کو گولین بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے حوالے سے معقول پیش رفت نہ ہونے کے خلاف سب‌ڈویژن مستوج سے سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے جمعہ کے روز کوغوزی کی طرف لانگ مارچ کا آغاز کردیا.تفصیلات کے مطابق گولین بجلی گھر سے اپر چترال ...

مزید پڑھئے

بجلی جوٹی لشٹ گرڈ اسٹیشن سے کوہ کے ٹرانسمیشن لائن میں ڈال دی گئی،ریشن بجلی گھر کے ٹرانسمیشن لائن خراب ہونے کی وجہ سے اپر چترال کو بجلی دینے میں وقت لگ رہا ہے۔ایم این اے چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے کہ مسلسل کوششوں کے بعد گولین گول کی بجلی جوٹی لشٹ گرڈ اسٹیشن سے کوہ کے ٹرانسمیشن لائن میں ڈال دی گئی ہے جس کے بعد گولین پراجیکٹ کی بجلی استانگول تک کے علاقے گولین پراجیکٹ کے بجلی کیساتھ ...

مزید پڑھئے

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال اور چترال ویلیج کونسلوں کا مشترکہ طورپر شہر کو صاف رکھنے کے مہم کا آغاز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال اور چترال ویلیج کونسلوں نے مشترکہ طورپر شہر کو صاف رکھنے کے مہم کا آغاز کیا ہے۔جمعہ کے روز اتالیق پُل کے قریب جمع شدہ کچرے اُٹھانے کی مہم شروع ہوئی اس موقع پرضلع ناظم مغفرت شاہ،ٹی ایم او چترال قادر ناصر،اے ڈی ...

مزید پڑھئے

چترال کوسیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے اور جنگلات پر دباؤ کم کرنے کیلئے فیکس اور فلیٹ ریٹ پر بجلی دی جائے۔سرتاج احمدخان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) صدر چترال چمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری چترال اور صدر سی سی ڈی این چترال سرتاج احمد خان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ چترال کا مقدم کیا ہے اور گولین ہائیڈل پاؤر اسٹیشن کے افتتاح کو چترال کی ترقی ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے دورے چترال سے متعلق تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے۔

چترال (محکم الدین ) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ہفتے کے روز چترال کا دوروزہ دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دورے سے متعلق تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ وزیر اعظم چترال پہنچنے کے بعد 106میگاواٹ گولین ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے ۔ ...

مزید پڑھئے

اپر چترال کے ہزاروں لوگوں کا قافلہ گولین گول بجلی کے لئے لانگ مارچ کرتے ہوئے گرین لشٹ کے مقام پر پہنچ گئے

چترال ( محکم الدین ) بالائی چترال کے ہزاروں لوگوں کا قافلہ لانگ مارچ کرتے ہوئے گرین لشٹ کے مقام پر پہنچ گئے ہیں ۔ احتجاجی قافلے میں تورکہو ، مولکہو ، بونی ، مستوج ، ریشن ،کوراغ اور کوہ کے لوگ شامل ہیں ۔ مظاہرین گولین ہائیڈل پاور سٹیشن ...

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ پر برف کے تودے کے نیچے دب کر لاپتہ ہونے والے پی ٹی سی ایل کے ملازمین کی نعشوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو اپریشن کیا ، تاہم کوئی کامیابی نہیں ہوئی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) جمعہ کے روز دو سو سے زیادہ افراد نے لواری ٹاپ پر برف کے تودے کے نیچے دب کر لاپتہ ہونے والے پی ٹی سی ایل کے ملازمین کی نعشوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو اپریشن کیا ، تاہم کوئی کامیابی نہیں ہوئی ۔ ریسکیو ...

مزید پڑھئے

کھلا خط بنام وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب شاہد خاقان عباسی

سماجی کارکن عنایت اللہ آسیر  aseerchitral@yahoo.com …………0346-9103996……….. کھلا خط بخدمت عزت مآب عالی مقام جناب شاہد خاقان عباسی صاحب وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہم بالعموم تمام اہا لیان چترال و بالخصوص اہالیان ایون ،بمبوریت ، رمبور ،بریر ،بروز ، گہریت و گنگ ،سید آباد انجناب کے ایون تشریف آوری ...

مزید پڑھئے

ضلعی نائب ناظم مردان اسد علی کا صوبائی حکومت کی جانب سے ایس بی بی چلڈرن ہسپتال کو مردان میڈیکل کمپلیکس کے زیر انتظام لانے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت

مردان (چترال ایکسپریس ) پیپلز پارٹی کے رہنما اور ضلعی نائب ناظم اسد علی نے صوبائی حکومت کی جانب سے شہید بے نظیر بھٹو چلڈرن ہسپتال کو مردان میڈیکل کمپلیکس کے زیر انتظام لانے اور اسکی خودمختاری ختم کرنے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس کے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد……پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی

1970ء کے عشرے میں پولیس کے حوالے سے ایک شعر زبان زدِ عام ہوا تھایہاں تک کہ اس کو باقاعدہ نعرہ بنایا گیا شعر یوں تھا پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی کریں دل سے اسکی مدد آ پ بھی عدالتوں کو شکوہ ہے کہ پولیس جرائم کی تفتیش ...

مزید پڑھئے