03/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال کو درپیش مسائل کے حوالے سے چترال لائرز فورم پشاور کا پشاور ہائی کورٹ میں ہنگامی میٹنگ کا انعقاد

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) مورخہ 3فروری کو چترال لائرز فورم پشاور کا ایک ہنگامی میٹنگ پشاور ہائی کورٹ پشاور میں منعقد ہوا جس میں چترال لائرزفورم کے محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ،مطیع الرحمن ایڈوکیٹ، محمد افضل ایڈوکیٹ،محبوب اعظم ایڈوکیٹ اور دوسرے وکلاء صاحبان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس میں چترال کو ...

مزید پڑھئے

چترال کے صوبائی سیٹ کے کم کرنے کے بعد متبادل نمایندگی کےطورپرسینٹ میں نمایندگی چترال کی آشد ضرورت بن گی ہے۔عنایت اللہ اسیر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سماجی کارکن عنایت اللہ اسیرنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال کے صوبائی سیٹ کے کم کرنے کے بعد متبادل نمایندگی کے طور پر سینٹ میں نمایندگی چترال کی آشد ضرورت بن گی ہے اور عمران خان نےایک اقلیتی صوبای سیٹ چترال کے کیلاش اقلیت ...

مزید پڑھئے

اہلیان چترال کوان کے تمام جائزحقوق دلواکراُن کی مسائل کوحل کرنے میں پوری کوشش کریں گے۔کمشنر ملاکنڈظہیراسلام 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)کمشنر ملاکنڈڈویژن ظہیراسلام نے کہاہے کہ چترال پسماندہ اوردورافتادہ ضلع ہے مگراس میں رہنے والے امانت،دیانت اوراپنی محنت کے بل بوتے پراس علاقے کوپسماندگی سے نکال کرترقی کی راہ میں گامزان کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ہفتے کے روزچترال چیمبراف کامرس کے عمارت دنین کے مقام پرسنگ بنیادرکھنے ...

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے دورہ چترال پر اپر چترال کے نمائندوں کو پروگرام میں شرکت کی دعوت نامے جاری نہ کرنے پر نائب تحصیل ناظم فخرالدین کی انتظامیہ پر تنقید 

چترال ( نمائندہ آئین)نائب تحصیل ناظم فخرالدین نے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے گولین گول ہائیڈرو پاؤر اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر اور بعد میں ڈی سی چترال کے دفترمیں معتبرات کے ساتھ نشست میں اپر چترال سے تعلق رکھنے والے کسی بلدیاتی نمائندے کو پروگرام میں ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کے استقبال کیلئے سرکاری آفیسران اور عمائدین چترال دن بھر انتظار کرتے رہے۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ہفتے کے روز وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ چترال انتہائی خراب موسم کی وجہ سے نہ ہو سکا ۔ اور وزیر اعظم کا طیارہ باوجود کو ششوں کے چترال کی حدود میں داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہوا ۔ اس بنا پر ...

مزید پڑھئے

وادی کلاش رمبور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی تنظیم سازی کے سلسلے میں اہم اجلاس کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وادی کلاش رمبور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی تنظیم سازی کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی رہنما وزیر زادہ کررہے تھے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر زادہ نے کہا کہ وادی کلاش میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں کلاش کمیونٹی ...

مزید پڑھئے

افسری کا سنہرا دور

………محمد شریف شکیب…… خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری دفاتر میں افسروں اور ماتحت اہلکاروں کے دیر سے آنے اور میٹنگ کا بہانہ کرکے غائب ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ انتظامی سیکرٹریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے محکموں میں سرکاری اہلکاروں کا قبلہ درست کریں۔لگتا ہے ...

مزید پڑھئے

 ریشن پاور ہاوس کے صارفین کو بجلی کی فراہمی،صوبائی حکومت کااحسن اقدام ہیں۔صدر انصاف یوتھ ونگ اپر چترال محمد ہارون

صدر انصاف یوتھ ونگ اپر چترال محمد ہارون نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ  ریشن پاور ہاوس صارفین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پیسکو سے بجلی لے کر ریشن پاور ہاوس کے 21ہزار صارفین کو بجلی کی فراہمی یقینی بنانا پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کا ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا دورہ چترال خراب موسم کی وجہ سے کل تک ملتوی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی گولین گول پاؤر پراجیکٹ اور گیس پلانٹ کے افتتاح کے لئے چترال کے دورے پر 3فروری کو آرہے تھے ،ذرائع کے مطابق دیر میں موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیراعظم کا دورہ کل4فروری تک ملتوی کردیا گیا ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ...

مزید پڑھئے