04/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی ضلع چترال کے ترجمان کا اپر اور لوئر چترال کے لئے پی ٹی آئی کی نئی کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے شائع خبروں کی سختی سے تردید

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس )پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے ترجمان نے اپر اور لوئر چترال کے لئے پی ٹی آئی کی نئی کابینہ تشکیل دینے کے حوالے سے شائع خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ اس طرح کی خبریں کسی کی خواہش ہوسکتی ...

مزید پڑھئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ ایون ،ایون،کالاش ویلیزاوربروزکیلئے بجلی کی فراہمی سے متعلق مطالبات پر ٹھوس اقدامات اٹھانے کا اظہار

چترال (محکم الدین) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایون , کالاش ویلیز اور بروز کیلئے بجلی کی فراہمی اور ایون کو سیلاب سے محفوظ بنانے سے متعلق مطالبات پر ٹھوس اقدامات اٹھانے کے رائے کا اظہار کیا ہے .ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ چترال کے موقع ...

مزید پڑھئے

کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے چترال چیمبر آف کامرس اور چترال پریس کلب کا چترال پریس کلب میں مشترکہ طور پر یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اہتمام 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کشمیر جنت نظیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف اور جدوجہد آزادی اورہندؤں کے ساتھ برسرپیکار کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے چترال چیمبر آف کامرس اور چترال پریس کلب نے مشترکہ طور پر یوم یکجہتی کشمیر منانے کا اہتمام کیا ہے جوکہ ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے چترال میں 108 میگاواٹ گولین گول پاؤر پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔36میگاواٹ چترال اور ملحقہ علاقوں کے لئے مختص 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے 2013ء کاچناؤ درست ثابت ہوا جس کے نتیجے میں نواز شریف کی قیادت میں آنے والے پانچ سالوں میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو ا، بجلی اور گیس کے بحران سے نجات ...

مزید پڑھئے

پی پی پی اور ایم پی اے سلیم خان سے متعلق محمد کوثرایڈوکیٹ کے بیان کا۔۔پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کےجنرل سیکرٹری محمد حکیم ایڈوکیٹ کی طرف سے جواب

گولین گول ہائیڈل پراجیکٹ کے حوالے سے محمد کو ثر ایڈو کیٹ صدر مسلم لگ ن سب ڈویژن چترال کا بیان محررہ 30/01/18 نظروں سے گزرا۔ جس میں مو صوف نے سلیم خان سابق کنوینر ضلعی اسمبلی۔ صوبائی وزیر،اور موجودہ ایم۔پی۔اے و صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے ساتھ ...

مزید پڑھئے

روشنی کا سفر

………….محمد شریف شکیب………. وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بالاخر گولین گول ہائیڈل پاور پراجیکٹ کا افتتاح کرلیا۔ 36میگاواٹ کی گنجائش والے پہلے یونٹ سے بجلی کی پیدوار شروع ہوگئی۔ مزید دو یونٹوں سے مجموعی طور پر 108میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ وزیراعظم نے گولین گول بجلی گھر سے چترال کے ہر ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا……سینیٹ انتخابات کی بازگشت

پاکستان کا پارلیمنٹ دو ایوانی مقنّنہ ہے ۔ ایوانِ بالا کو سینیٹ اور ایوان زیرین کو قومی اسمبلی کا نام دیا گیا ہے ۔قومی اسمبلی کے انتخابا ت ہر 5سال بعد اور سینیٹ کے انتخابات ہر 3سال بعد ہوتے ہیں کیونکہ نصف ارکان 3سال بعد ریٹائر ہو جاتے ہیں ۔الیکشن ...

مزید پڑھئے

وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی چترال پہنچ گئے،گولین گول پاؤر پراجیکٹ کے پہلے یونٹ کاباقاعدہ افتتاح ہوگیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی چترال پہنچ گئے،وزیراعظم نے کوغذی کے مقام پر گولین گول پاؤر پراجیکٹ کے پہلے یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے ساتھ چیرمین واپڈالفٹننٹ جنرل (ر) مزمل حسین اور ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔