05/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

’’حقیقت خود کو منواتی ہے‘‘

………………محمد شفی شفاء ۔ایس ایچ او تھانہ مستوج……………. پُرامن چترال کی خوبصورت سرزمین میں بھی بعض دفعہ زندگی چیختی چنگاڑتی ہے۔اس کے کوہ سے ایسی داستانیں جنم لیتی ہیں کہ دھراتے ہوئے انسان ریزہ ریزہ ہوجاتا ہے۔اور ششدر ہوتا ہے کہ یہ اشرف المخلوقات کہلانے والی مخلوق بھی کبھی درندگی ...

مزید پڑھئے

اپر چترال ضلع کی تنظیم سازی کے لئے 12فروری کاورکرزکنونشن انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔کارکنان حاضری یقینی بنائیں۔رحمت غازی 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما الحاج رحمت غازی خان نے اپر چترال کے تمام پارٹی کارکنان کو مطلع کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12فروری کو بونی میں پی ٹی ڈی سی ہوٹل میں صبح10 بجے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں جہاں پر اپر چترال ضلع ...

مزید پڑھئے

5فروری کا دن لطف کانہیں،کشمیر کی آزادی کے لئے دعا کرنے کا دن ہے۔ بدیع الرحمن،سیکرٹری اطلاعات تحریک تحفظ پاکستان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بدیع الرحمن سیکرٹری اطلاعات تحریک تحفظ پاکستان نے ایک اخباری بیان میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5فروری کا دن لطف کا نہیں،کشمیر کی آزادی کے لئے دعا کرنے کا دن ہے۔اور کشمیر پر سیاست کرنے کا بھی دن نہیں ہے ...

مزید پڑھئے

قدیم ترین کیلاش تہذیب کو خطرات اور انکی صوبائی اور قومی اسمبلی میں نمائندگی کا مسٗلہ

سماجی کارکن : عنایت اللہ اسیر aseerchitral@yahoo.com …………….03469103996……… چترال اپنے تاریخی ، جغرافیائی اور قدرتی حسین مناظر کے ساتھ ساتھ امن کا گہوارہ پاکستان کا انتہائی شمال مغربی سرحد پر افغانستان اور تاجکستان کے ساتھ زمینی رابطے کا زریعہ ہے چترال میں کیلاش اقلیت کی دنیا کی سب سے قدیم ...

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب اور چترال کمیونٹی ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مشترکہ پروگرام کا انعقاد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پریس کلب اور چترال کمیونٹی ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مشترکہ پروگرام منعقد کیا جس سے مقرریں نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے اور کشمیرکو ہندؤں کی غاصبانہ قبضے ...

مزید پڑھئے

چترال کا تعلیمی نظام

زاہدہ نور ………..بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد……. ہر جگہ میں ضلع چترال اپنی خوبصورتی،آب و ہوا،رسوم و رواج اور سیاحتی مقامات کہ جن میں وادیِ کالاش اور شندور قابلِ ذکر ہیں ان کی وجہ سے پہچان رکھتی ہے مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وادیِ چترال نے تعلیمی لحاظ ...

مزید پڑھئے

یوم یکجہتی کشمیر کے مناسبت سے جماعت اسلامی اورملی مسلم لیگ کے زیرانتظام ریلی کا انعقاد 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پانچ فروری کوچترال میں جماعت اسلامی اورملی مسلم لیگ کے زیرانتظام یوم یکجہتی کشمیرکی مناسبت سے ریلی نکالی گئی جس کی صدارت امیرجماعت اسلامی ضلع چترال مولاناجمشیداحمدنے کی۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقریرین نے کہاکہ بانی مملکت خدادادپاکستان ،بابائے قوم محمدعلی جناح کے ارشادات کے مطابق کشمیرپاکستان کاشہ ...

مزید پڑھئے

پشاور میں مسلم لیگ کا پاور شو

………….محمد شریف شکیب……… پاکستان مسلم لیگ نواز نے پشاور میں جلسہ عام سے خیبر پختونخوا میں اپنی انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ پشاور موٹر وے ناردرن بائی پاس کے قریب مسلم لیگ ن کے جلسے کو صوبائی صدر امیر مقام کی طرف سے کامیاب شو آف پاور قرار دیا ...

مزید پڑھئے

کشمیری عوام کے ساتھ ہیں، تنہا نہیں چھوڑیں گے، نواز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ ہے اور یقین دلاتا ہوں کہ آپ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مظفرآباد کے یونیورسٹی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے تمام بچوں، مجاہدین، ...

مزید پڑھئے