06/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

داد بیداد………67سیاسی جماعتیں  

ایک اچھی خبر آگئی ہے کہ الیکشن کمیشن نے 351سیاسی جماعتوں میں سے 284کی رجسٹریشن منسوخ کرکے ان کو لسٹ سے نکال دیا ہے۔اب میدان میں 67سیاسی جماعتیں رہ گئی ہیں تاہم ڈی لسٹ ہونے والی جماعتوں نے دوبارہ لسٹ میں آنے کے لئے سرتوڑ کوششیں شروع کررکھی ہیں۔ سیاسی ...

مزید پڑھئے

ایون اورملحقہ علاقوں کو گولین گول بجلی کی فراہمی کیلئے سروے ہو چکا ہے،اپر اورلوئرچترال کے بعد ایون کو بجلی دی جائے گی ۔شہزادہ مقصود الملک

چترال ( محکم الدین ) ایون کے معروف شخصیت شہزادہ مقصود الملک نے کہا ہے ۔ کہ منصوبوں پر عملدر رآمد کے حکومتی طویل اور ناقص طریقہ کار کے باعث وزیر اعظم اپنے دورۂ چترال کے دوران ایون میں اپنے قیام کے موقع پر اُن منصوبوں کا افتتاح نہ کر ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال…بجلی کے بلوں کا مسئلہ

چترال میں بجلی کے بلوں کا مسئلہ گذشتہ دوسالوں سے بہت گھمبیر ہوگیا ہے پیسکو کے مقامی دفتر میں میٹر ریڈر کی پوسٹیں خالی ہیں۔میٹر ریڈر نہ ہونے کی وجہ سے میٹروں کی ریڈنگ لئے بغیر اندھا دھند بل بھیج دئیے جاتے ہیں۔اگر میٹر285یونٹ دکھا رہا ہے تو بل 110روپے ...

مزید پڑھئے

0.222,0.223اور 0.45بورکے بندوق ممنوعہ بور ہتھیار قرار، لائسنس منسوخ قرار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) محکمہ داخلہ حکومت خیبر پختونخوا کے ایک اعلامیہ کے مطابق 0.222,0.223اور 0.45بور بندوق کو ممنوعہ بور ہتھیار قرار دے دئیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر چترال آفس سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ڈی۔سی آفس سے جن حضرات کو ان بوروں کے بندوق ...

مزید پڑھئے

گورنمنٹ سینٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال میں انڈر 23گیمز خیبر پختونخوا کے افتتاح کے موقع پر تقریب کا انعقاد

چترال ( محکم الدین ) اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے کہا ہے ۔ کہ چترال کے نوجوانوں میں کھیلوں کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے ۔ اگر ان نوجوانوں کی صحیح معنوں میں سرپرستی کی گئی ۔ تو یہ بیرون ملک تک پاکستان کا نام روشن کریں گے ۔ ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت ٹھیکہ داروں کے طر ف سے کئے گئے بحالی کے کاموں کے بقایات کی آدائیگی کرکے پریشانی دور کی جائے ۔ فضل الرحمن

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) عوامی نیشنل پارٹی اپر چترال کے صدر اور ممتاز سماجی کارکن و کنٹریکٹر فضل الرحمن نے حکومت خیبر پختونخوا ، چیف سیکرٹری ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ 2015 میں ضلعی انتظامیہ چترال کے احکامات کے مطابق ٹھیکہ داروں کی ...

مزید پڑھئے

.فکرفردا…..بجلی سیاست اور ایم این اے چترال

 گوکہ میں بذات خود ایم این اے چترال جناب افتخار الدین سمیت سارے سیاسی قایدیں کا ناقد رہا ہوں اور پبلک آفس ہولڈر ہوتے ہوئے ان کی پالیسیوں اور کارکردگی پر تنقید ہم سب کا جمہوری حق ہے، جو ہم استعمال کرتے آرہے ہیں ۔ میں یہ بھی مانتا ہوں ...

مزید پڑھئے

2018 ؁ء کے جنرل الیکشن میں ضلع چترال میں PTIکی ناکامی کا ذمہ دار ریجنل کے صدر محمود خان اور عبداللطیف ہونگے۔ 

(نمائندہ چترال ایکسپریس)سیف الرحمٰن مشکور ؔ سابقہ جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ 2018 ؁ء کے جنرل الیکشن میں اگر پارٹی کو ناکامی ہوئی تو اُس کی تمام تر ذمہ داری ملاکنڈ ریجن کے صدر محمود خان ، عبداللطیف پر ...

مزید پڑھئے

شیشی کوہ کے ایک نمائندہ وفد کاکونسلر عمر ولی خان اور ملک عمر زرین کی قیادت میں اے این پی کے ضلعی صدرسے ملاقات میں اے این پی میں شمولیت کا اعلان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ دنوں شیشی کوہ کے ایک نمائندہ وفد کونسلر عمر ولی خان اور ملک عمر زرین کی قیادت میں اے این پی کے ضلعی صدر الحاج عیدالحسین سے پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ میں ملاقات کے بعد اے این پی میں باقاعدہ طورپر شمولیت اختیار کی۔پارٹی میں شامل ہونے ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا……چترال کا بجلی نامہ

چترال کا بجلی نامہ ملک کے پہاڑی اور میدانی علاقوں کے لئے ناکام ماڈ ل ہے، نا پائیداری کا نمونہ ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گذشتہ روز چترال میں 33سال پرانے گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے یونٹ کا افتتاح کیا۔اس بجلی گھر کی استعداد 108میگا واٹ ...

مزید پڑھئے