07/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

عبدالغفارخان کو ایڈیشنل کمشنر ملاکنڈ تعینات کردیا گیا

 پشاور(چترال ایکسپریس)چترال کے فرزندعبدالغفارخان کوایڈیشنل کمشنرملاکنڈ تعینات کردیا گیا.تفصیلات کے مطابق بی ایس 19 کے آفیسرڈائریکٹر پرونشل پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹ کمیشن عبدالغفار خان کو ملاکنڈ ڈویژن کےلئےایڈیشنل کمشنرمقررکیا گیا ہے۔عبدالغفارخان کا تعلق اپرچترال کےخوبصورت گاوں آوی سے ہے۔عبدالغفارخان نہایت ملنسار،شریف،تجربہ کاراور پروفیشنل آفیسر ہیں۔موصوف اس سے قبل چترال ...

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ پر ایک ہفتہ پہلے برف کے تودے میں دب کر لاپتہ ہونے والے دونوں نعشیں نکال لی گئیں

چترال ( محکم الدین ) لواری ٹاپ پر ایک ہفتہ پہلے برف کے تودے میں دب کر لاپتہ ہونے والے دونوں نعشیں نکال لی گئیں ۔ اور مقامی لوگوں کی طرف سے تلاش اور ریسکیو اپریشن کا کام اختتام پزیر ہوا ۔ منگل کے روز نورالدین کی نعش نکالنے میں ...

مزید پڑھئے

چترال کی سیاسی اور سماجی حلقوں کا سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایکسین مقبول اعظم کے تبادلے پر تشویش کا اظہار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کی سیاسی اور سماجی حلقوں نے سی اینڈ ڈبلیو ڈویژن چترال کے ایگزیکٹیو انجینئر مقبول اعظم کے تبادلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نازک وقت پر ایک قابل اور فرض شناس افیسر کا چترال سے تبادلہ کرنے کا منفی اثر ...

مزید پڑھئے

پرو فیسر مسعود احمد خان بحثیت پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج چترال ریٹائرڈ ہو گئے ہیں

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس )پرو فیسر مسعود احمد خان بحثیت پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج چترال ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔ ریٹائر منٹ کے وقت آپ بحیثت Principal Joint Management Council (GMC) یعنی ضلع چترال کے گور نمنٹ ڈگری کالجزکے سربراہ کی حیثیت سے بھی کام کر رہے تھے۔ آپ نے ...

مزید پڑھئے

ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کی کوششوں سے چترال ضلع کے اندھیر ے دور ہوگئے ،ضلع چترال روشنیوں کا ضلع بن گیا۔ناظم سید محمد خان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ویلج کونسل پختوری اویر کے ناظم سید محمد خان نے کہا ہے کہ چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخار الدین نے گزشتہ ساڑھے چار سالوں کے دوران چترال کو پسماندگی سے نکالنے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے جو گران ...

مزید پڑھئے

اپر چترال کے عوام کاگولین گول بجلی سے چترال اور اپر چترال کو بجلی کی فراہمی پر ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کو خراج تحسین۔

چترال( جمشیداحمد) چترال اور اپر چترال کے عوام نے گولین گول بجلی سے چترال اور اپر چترال کو بجلی فراہم کر نے کے سلسلے میں ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کی ذاتی کوششوں کی بے حد تعریف کر تے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد …….واخان اور پاکستان

عنوان سے ایسا لگتا ہے گویا واخان کسی ملک کا نام ہے مگر ایسی بات نہیں واخان اگر چہ ملک نہیں تا ہم اپنے محل و قوع کے لحاظ سے کسی ملک سے کم بھی نہیں خشکی میں واخان کو وہی اہمیت حاصل ہے جو سمندر میں نہر پانا مہ ...

مزید پڑھئے

این۔ٹی۔ایس۔ کی نئی کارستانی ۔

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ اف خیبر پختونخواہ کی جانب سےاین۔ٹی۔ایس کے زریعے ایجوکیشن کیڈر کے مختلف خالی اسامیون کے لئے ماہ دسمبر میں دیئے گئے اشتھار کے بعد ہزارون کی تعداد میں امیدوارون نے وقت مقررہ پر فارم جمع کروائےگئے ہیں چونکہ ابھی تک ان ٹیسٹ کے لئےتاریخ کا اعلان ہونا ...

مزید پڑھئے

دروش میں واٹر سپلائی اسکیموں پر کلوریینیشن کا آغاز،

دروش (جہانزیب سے )چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے محکمہ ہائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور بلدیات و دیہی ترقی کے سیکرٹریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صوبہ بھر میں پانی سپلائی کرنے والی ٹینکیوں کو کلورین کے ذریعے جراثیم سے پاک کرنے اور تمام زنگ آلود پائپوں ...

مزید پڑھئے

چترال کے فرزند رضیت با اللہ ہدیتہ الھادی پاکستان کے صدر مقرر۔

سعودی عرب(جہانزیب سے) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ہدیتہ الھادی پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت رہبر ہدیتہ الھادی پاکستان سید پیر ہارون علی گیلانی نے کی۔ اجلاس میں غیر سیاسی جماعت ہدیتہ الھادی کے سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کیں ...

مزید پڑھئے