08/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

محکمہ بلدیات کےمحکمانہ امتحان میں چترال سے تعلق رکھنے والےاسد اللہ غالب نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) محکمہ بلدیات کے محکمانہ امتحان میں پشاور کے افسران نے میدان مارلیا۔اکاونٹ ،ایڈمنسٹریشن کیڈر میں نمایاں پوزیشن پشاور کے افسران کے حصہ میں آئیں۔چترال سے تعلق رکھنے والے ایڈمنسٹریشن کیڈر میں ٹاون فور پشاور کے اسد اللہ غالب نے 100میں سے94نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ ...

مزید پڑھئے

گذشتہ روزبرفانی تودےکےزدمیں آکرجان بحق ہونے والےنورالدین کاتعلق پی ٹی سی ایل سے نہیں،بلکہ وہ سرحد سیکورٹی ایجنسی پرائیویٹ ادارے کا ملازم تھا

چترال (ظہیرالدین سے) گزشتہ جمعرات کے دن لواری پاس کے مٹی خوڑ کے مقام پر برفانی تودے کے زد میں آکر جان بحق ہونے والے نورالدین ولد بادشاہ گل ساکن نغر دروش کا تعلق پی ٹی سی ایل سے نہیں بلکہ سرحد سیکورٹی ایجنسی کے نام سے ایک پرائیویٹ ادارے ...

مزید پڑھئے

تحریک حقوق عوام مستوج کے جنرل سیکرٹری عبداللہ جان کا اپر چترال کو بجلی کی فراہمی میں کردار اادا کرنے پر ڈی۔سی چترال ارشاد سودھر کا شکریہ 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) تحریک حقوق عوام مستوج کے جنرل سیکرٹری عبداللہ جان نے اپر چترال کو گولین گول ہائیڈروپراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں جدوجہد کرتے ہوئے کامیاب لانگ مارچ کرنے پر مستوج سب ڈویژن کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ اپنے حقوق ...

مزید پڑھئے

ایس ایچ اوگرم چشمہ ناصرعلی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاورمیں انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایس ایچ او گرم چشمہ کے ناصر علی کی والدہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئی جسے جمعرات کے روز تورکھومیں رائین کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔مرحومہ شوغور تھانے کے محرر جمشید علی ،غفار علی اور صفدر علی کی بھی والدہ ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ….ہم مفروضوں پر زندہ ہیں

دو دن کے اخبارات اور 24گھنٹے کے ٹیلی وژن پروگراموں کو سامنے رکھ کر کوئی بھی محب وطن پاکستانی سوچے تو اس نتیجے پر پہنچے گا کہ ہم مفروضوں پر زندہ ہیں اور مفروضوں پر ہی ہمارا گذر بسر ہورہا ہے مفروضہ عربی زبان کا لفظ ہے ۔ یہ لفظ ...

مزید پڑھئے

محکمہ شماریات کا اعتراف

…………محمد شریف شکیب……… محکمہ شماریات نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ مردم شماری میں معذور افراد اور خواجہ سراوں کے حوالے سے مکمل معلومات سامنے نہیں آئیں۔ سیکرٹری شماریات رخسانہ یاسمین نے قائمہ کمیٹی کو بتایا کہ مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے ...

مزید پڑھئے

نائب ناظم وی سی پرواک کااپر چترال کو بجلی کی فراہمی پرکمانڈنٹ چترال سکاوٹس،ایم این اے،تینوں ایم پی ایز،ضلع ناظم،ڈی سی چترال کا شکریہ

 مستوج (نمائندہ چترال ایکسپریس) گزشتہ 32مہینوں سے تاریکی میں ڈوبے ہوئے ریشن پاور ہاوس کے 21ہزار صارفین کو بجلی کی فراہمی ممکن بنانے میں ایم این اے چترال افتخار الدین،ایم پی سید سردار حسین،سلیم خان،بی بی فوزیہ،ضلع ناظم حاجی مغفر ت شاہ،ڈپٹی کمشنرچترال ارشاد سدھیر،کمانڈنٹ چترال سکاوٹس، محکمہ پیڈو ،واپڈااورصوبائی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔