09/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

سی سی ڈی این اور چترال چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام چترال میں کاروباری خواتین کا ایک غیر معمولی اجلاس 

چترال ( محکم الدین) چترال کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک( سی سی ڈی این ) اور چترال چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام چترال میں کاروباری خواتین کا ایک غیر معمولی اجلاس چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین،اے سی قریشی ، صدر ...

مزید پڑھئے

لواری ٹنل کے کونتر موڑ پرخراب سڑک کے باعث ٹرالر حادثے کا شکار، روڈ مکمل طور پر بلاک

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) لواری ٹنل کے کونتر موڑ پر ٙخراب سڑک کے باعث ٹرالر پھنس جانے کی وجہ سے روڈ مکمل طور پر بلاک ہو گیا ہے .. جس سے چترال سےپشاور اور پشاور سے چترال انے والے مسافر گاڑیاں پھنس کر رہ گئی ہیں، مسافروں کو شدید مشکلات ...

مزید پڑھئے

کنٹریکٹر ناصر احمد کاچیف جسٹس آف پاکستان سے مولانا گل نصیب کے خلاف سوموٹو نوٹس لینے اور چیف الیکشن کمشنر سے ان کے کاغذات نامزدگی کو سینٹ کے الیکشن کے لئے مسترد کرنے کی اپیل

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جے یوآئی (ف) کے صوبائی امیر مولانا گل نصیب خان کی مبینہ جعلسازی سے متاثر شخص چترال کی رہائشی گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ان کے مظالم کا سوموٹو نوٹس لینے اور چیف الیکشن کمشنر سے ان کے کاغذات نامزدگی کو ...

مزید پڑھئے

ایم این اے شہزادہ افتخارالدین نےخالی خولی باتوں سےزیادہ عملی کام کردیکھایا۔ریٹائرڈ صوبیدار سلطان امیر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) بونی کے معروف شخصیت ریٹائرڈ صوبیدار سلطان امیر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخار الدین نے چترال کو پسماندگی سے نکالنے اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے جو گران قدر خدمات ...

مزید پڑھئے

دادبیداد…..پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات

تعلیم کے عمل میں زبانی یاد داشت اور نقل ، بو ٹی مافیاکے کردار کو ختم کرنے کے لئے موجودہ حکومت نے دو سال پہلے تصورات پر مبنی تعلیم کا سلسلہ شروع کرنے پر توجہ دی طلباء و طالبات کو عبارت یاد کروانے اور پاکٹ بُک کی مدد سے نقل ...

مزید پڑھئے

سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کادورہ چترال غیرمعینہ مدت کے لئےملتوی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف چترال کے دوروزہ دورے پر9فروری کو چترال آرہے تھے۔ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کی وجہ سے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کادورہ چترال غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوگیا ہے۔دورے کا حتمی فیصلہ موسم صاف ہونے کے بعد ...

مزید پڑھئے

سینٹ الیکشن کی شفافیت

………محمد شریف شکیب……. خیبر پختونخوا سے سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لئے 34امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ جنرل نشست کے لئے تحریک انصاف کی طرف سے محمد ایوب، خیال زمان، فدا محمد، فیصل جاوید، عبدالطیف، ظفر خٹک اور علی خان ، مسلم لیگ ن کی طرف سے علی افضل ...

مزید پڑھئے

صوبہ خیبر پختونخو اکےتمام اضلاع میں 12فروری سے انسدادپولیو مہم کاآغازہو رہا ہے

پشاور( چترال ایکسپریس ) صوبہ خیبر پختو نخوا کے تمام اضلاع میں 12فروری سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 57لاکھ17ہزار852بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے پولیو مہم کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کر ...

مزید پڑھئے

کمانڈت چترال ٹاسک فورس کا دورہ ارندو ،مستحق اور نادار افراد میں راشن پیکیجز تقسیم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے گذشتہ روز دمیل نثار اور ارندو کا دورہ کیا۔دورے میں کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے ارندو اور دومیل نثار میں علاقے کے مستحق اور غریب افراد میں راشن پیکیجز تقسیم کیے۔جس میں آٹا،گھی،دال اور چینی شامل ...

مزید پڑھئے

انتقال پرملال:زوجہ وزیرعلی شاہ مرحوم والدہ نیازعلی شاہ زرگراندہ انتقال کرگئی

زوجہ وزیرعلی شاہ مرحوم والدہ نیازعلی شاہ زرگراندہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ9فروری بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ بوقت1:30بجے زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ فرزند علی شاہ،نیاز علی شاہ اور ریاض علی شاہ(پُردوم) کی والدہ محترمہ جبکہ پرنسپل مسرورعلی شاہ، پروفیسرانور علی شاہ،معراج علی شاہ اور ڈاکٹر منورعلی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔