10/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال پولیس ٹورسٹ فیسیلٹیشن اینڈ رجسٹریشن سنٹر نے کام کا آغاز کردیا-

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال میں آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی رجسٹریشن اور تمام سیاحوں کی سہولت کے لئے چترال پولیس نے ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن ,سول ایوی ایشن اتھارٹی, اے کے ار ایس پی اور ٹورزم ڈپارٹمنٹ کے تعاون سے چترال ائیرپورٹ پر ٹورسٹ فیسیلٹیشن اینڈ رجسٹریشن ...

مزید پڑھئے

اپر چترال میں بجلی آنے کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈروں اور منتخب نمائندوں کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرنا قابل افسوس بات ہے۔حمید جلال

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پی پی پی اپر چترال کے جنرل سیکرٹری حمید جلال نے اپر چترال کو گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کو ڈی۔ سی ، ڈی پی او چترال اور کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کی خصوصی کاوشوں اور سب ڈویژن مستوج کے عوام اور تحریک تحفظ ...

مزید پڑھئے

انتقال پرملال:زوجہ حاجی پہلوان بہاد ر مرحوم والدہ گوہر علی زرگراندہ انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)زوجہ حاجی پہلوان بہادرمرحوم والدہ گوہرعلی زرگراندہ انتقال کرگئی۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ11فروری اتوارکوبعد از نمازظہر2بجے زرگراندہ میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ بہار علی(رحمان) ، گوہر علی کی والدہ محترمہ اور علی قلی خان کی بھابھی تھی۔

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسر افسر علی خان اور اسسٹنٹ ٹریژری افیسر نثار علی شاہ ملازمت سے سبکدوش،اہلکاروں کی طرف سے الوداعی پارٹی دی گئی۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)ملازمت سے سبکدوش ہونے والے ڈسٹرکٹ اکاونٹس افیسر افسر علی خان اور اسسٹنٹ ٹریژری افیسر نثار علی شاہ کو ڈسٹرکٹ اکاونٹس آفس اور ٹریژری آفس کے افسران اور اہلکاروں کی طرف سے الوداعی پارٹی دی گئی جس میں مقرریں نے ان افسران کی خدمات کو شاندار قرار ...

مزید پڑھئے

میں بچوں کے ماتحت رہ کر سیاست نہیں کرسکتا ۔ مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کروں گا ,سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان

ٹیکسلا(چترال ایکسپریس)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ میں بچوں کے ماتحت رہ کر سیاست نہیں کرسکتا ۔ مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کروں گا ، پارٹی ڈسپلن کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، دلبرداشتہ ہو کر خود کو ‘سائیڈلائن پر رکھنے کا فیصلہ کیا ۔ ...

مزید پڑھئے

صدابصحرا………ویکسین اور صحت

آج سے 50سال پہلے چیچک اور پولیو کے امراض بہت عام تھے جن لوگوں کی عمریں آج 50سے اوپر ہیں ان میں سے اکثر کے چہروں پر چیچک کے داغ آج بھی نظر آتے ہیں۔ لیکن 2018ء میں چیچک کا نام بھی ہمارے بچوں کو معلوم نہیں۔ چیچک کا مرض ...

مزید پڑھئے

بچے تو سب کے سانجھے ہیں

…………….محمد شریف شکیب……….. خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیم کا بجٹ 118ارب روپے سے بڑھا کر 138ارب روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این ٹی ایس کے ذریعے 40ہزار اساتذہ بھرتی کئے گئے ہیں مزید پندرہ ہزار اساتذہ بھرتی کئے جائیں گے۔ جس سے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری ...

مزید پڑھئے