11/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال میں پولیومہم کا آغاز

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین نے وویمن چلڈرن ہسپتال چترال میں ایک بچی کو پولیوڈراپ پلاکر چترال میں پولیومہم کا آغاز کردیا اس سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں علاقے کی پسماندگی کے باوجود چترال ضلعے کو پولیو سے پاک رکھنے ...

مزید پڑھئے

پہاڑوں پرمال مویشی چراتے ہوئے کالاش نوجوان شاٹونگ کی موت واقع ہونے کے بعداُن کی رسومات اداکی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کالاش ویلی رمبور میں برفباری کے دوران ایک کالاش نوجوان شاٹونگ کی پہاڑوں پر مال مویشی چراتے ہوئے موت واقع ہوئی ۔ جس کی تدفین کی رسومات رمبور ویلی میں ادا کی گئی ۔ تینوں کالاش وادیوں کے عمائدین نے اُن کی آخری رسومات میں شرکت کی ۔ ...

مزید پڑھئے

اتوار کے روز چترال شہر اور گردو نواح میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا

چترال ( محکم الدین ) اتوار کے روز چترال شہر اور گردو نواح میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ۔ سب سے زیادہ برفباری لواری ٹنل ایرئے میں ہوئی ۔ جہاں تقریباً 18انچ برف پڑی ۔اس کے علاوہ کالاش ویلی رمبور ،بمبوریت ، یارخون لشٹ ...

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کے سابق صدر یو سی ارندو زید اللہ وردگ کی ساتھیوں سمیت پی ایم ایل این میں شمولیت

دروش ( جہانزیب سے ) پاکستا ن پیپلز پارٹی ارندوکے سابق یوسی صدرزید اللہ وردگ نے پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولت اختیار کرلی۔ اس سلسلے میں ایک تقریب پاکستان پیپلز پارٹی یو سی ارندو کے سابق صدر زید اللہ کے رہائش گاہ ...

مزید پڑھئے

بلین ٹری منصوبہ کرپشن کا انوکھا طریقہ واردات ہے نیب پاکستان اس کی انکوائری کروائے ۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور ( چترال ایکسپریس ) بلین ٹری منصوبہ کرپشن کا انوکھا طریقہ واردات ہے نیب پاکستان اس کی انکوائری کروائے کن کن اضلاع میں کتنے کتنے پودے لگائے گئے کتنے پو دے ناقص تھے جو اللہ کو پیارے ہو گئے پورے ضلع چترال میں صرف چند مقامات پر نمائشی طور ...

مزید پڑھئے

انتقال پرملال:خان بادشاہ آف ہون حرکت قلب بند ہوے کی وجہ سے انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)خان بادشاہ آف ہون حرکت قلب بند ہوے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔مرحوم گل بادشاہ کے بھائی اورنور الدین کے والد تھے۔اُن کی نماز جنازہ اتوار 11فروری سہ پہر 5بجے فیض آباد ہون کے گراونڈمیں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھئے

ایک ارب درخت کا ڈھونگ لوگوں کو دھوکہ دینے کیلئے ہے،فیصل کنڈی

کراچی (ٹی وی رپورٹ) کے پی کے میں سیاسی معاملات کو چھوڑ کر کسی جگہ پر امپرومنٹ نظر آتی ہے ،احتساب کے معاملے پر کے پی کے میں پیش رفت ہوئی کہ نہیں ،تعلیمی معیار کے پی کے میں کیسا ہے اور پولیس کا نظام جس کی تعریف کی جاتی ...

مزید پڑھئے

انسانی حقوق کی کارکن عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں

چترال ایکسپریس) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر اور حقوق انسانی کی کارکن عاصمہ جہانگیر 66 برس کی عمر میں اتوار کو لاہور میں انتقال کر گئیں۔ منزے جہانگیر نے اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت ملک سے باہر ...

مزید پڑھئے