12/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

لواری ٹنل برفباری کی وجہ سےاپروچ روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبند ،ڈپٹی کمشنر چترال کا مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے گردونواح میں گزشتہ دو دنوں سے وقفے وقفے سے بارش،پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس کے نتیجے میں چترال کو ملک کے دوسرے حصوں سے ملانے والی واحد شاہراہ لواری ٹنل اپروچ روڈ ہر قسم کے ...

مزید پڑھئے

چترال کی انڈر 23فٹ بال ٹیم کی سلیکشن پر شدید اعتراضات اٹھنے لگے؛ ڈپٹی کمشنر سے مداخلت کی اپیل

 چترال (چترال ایکسپریس رپوٹ) حال ہی میں ڈسٹرکٹ چترال کے لئے تشکیل پانے والے انڈر 23فٹ بال ٹیم کی سلیکشن پر شدید اعتراضات اٹھنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 23گیمز کے سلسلے میں چترال کے انڈر 23فٹ بال ٹیم کی سلیکشن کیلئے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کی زیر نگرانی ٹرائلز ...

مزید پڑھئے

تحریک انصاف اپر چترال کا ورکرزکنونشن؛رحمت غازی صدر,غلام مصطفی ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

 چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) تحریک انصاف اپر چترال کے ورکرز کنونشن میں اپر چترال کے لئے الگ عہدیداروں کا انتخاب عمل میں لایا گیا جسکے مطابق پی ٹی آئی راہنما حاجی رحمت غازی اپر چترال کے صدر جبکہ غلام مصطفی ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ...

مزید پڑھئے

ُپی ٹی آئی اپر چترال کا اجلاس ہلڑ بازی کا شکار،پی ٹی آئی میں چند عناصر دوسری پارٹیوں کے ایجنٹ کاکردار اداکر رہے ہیں۔آفتاب احمد طاہر

بونی( نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے اجلاس میں ہلڑ بازی ، کارکنوں کی زبردست نعرہ بازی ،موجودہ تنظیمی ڈھانچوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پاکستان تحریک انصاف اپر چترال سے ڈسٹرکٹ کونسل چترال کے ممبر رحمت غازی اور ...

مزید پڑھئے

پولیوکے رضاکارکٹھن موسمی حالات کہ باوجودقوم کہ نونہالوں کوپولیوکے قطرے پلانے کے لیے اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے۔سیکرٹری ہیلتھ عابدمجید

پشاور( چترال ایکسپریس )خیبرپختونخوا میں پولیوکے رضاکارکٹھن موسمی حالات کہ باوجودقوم کہ نونہالوں کوپولیوکے قطرے پلانے کے لیے اپنے فرائض سرانجام دیتے رہے ملک میں حالیہ بارشوں کی جاری لہرکی لپیٹ میں خیبرپختونخوابھی ہے بارش سے معمولات زندگی بھی متاثرہوئی تاہم اس کے برعکس پولیورضاکار شہری اورمضافاتی علاقوں میں بارش،برف ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..ٹیکس چھوٹ کا ناجائز فائدہ

چند سال پہلے گدون امازی انڈسٹریل سٹیٹ کے حوالے سے یہ باتیں گردش کررہی تھیں کہ باہر سے آنے والے سیاستدانوں نے ٹیکس چھوٹ کا فائدہ اُٹھا کر کارخانے قائم کئے، کارخانوں پر بھاری قرضے آسان شرائط پر حاصل کئے اور پھر کارخانے اُٹھا کر لے گئے قرضے بھی معاف ...

مزید پڑھئے

تحریک حقوق عوام چترال کا ایک ہنگامی اجلاس،لانگ مارچ تحریک کو کامیاب بنانے پرعوام اپر چترال اور عوام کوہ کا شکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تحریک حقوق عوام چترال کا ایک ہنگامی اجلاس 12فروری کو مختار ہاؤس بونی میں تحریک حقوق عوام چترال کے صدر مختار احمد سنگین لال کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں متفقہ قرارداد کے ذریعے عوام اپر چترال اور عوام کوہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا گیاکہ اُنہوں ...

مزید پڑھئے

خطرناک مرض

اللہ رب العزت کی یہ دنیا مختلف رنگوں سے مزین ہے۔ اس میں پھول بھی ہیں۔ کانٹے بھی،میوہ دار اشجار بھی ہیں اور صدابہار بھی ،پہاڑ بھی ہیں اورڈھلوان بھی پانی کے ابشار بھی ہیں۔ ریگستان بھی۔ نعمتوں میں مٹھاس بھی ہے ترشی بھی کڑواہٹ بھی ہے۔ پھیکا پن بھی، ...

مزید پڑھئے

انتخابی سرگرمیوں کی بہار

………..محمد شریف شکیب……… ملک میں عام انتخابات کا سیزن شروع ہونے کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں بھی تیزی آگئی ہے۔ مختلف مقامات پر شمولیتی جلسے ہورہے ہیں۔ اور اس قسم کے اکثر جلسوں میں دیگر جماعتوں کو مرغوب کرنے کے لئے اپنے ہی کارکنوں کو ٹوپیاں پہنا کر پارٹی میں ...

مزید پڑھئے

ویلنٹائن ڈےاورہمارامسلم معاشرہ

……….تحریر: عبدالصمدآکاش…… ہر سال 14فروری کو دنیا کے بیشتر ممالک بشمول مسلم ممالک میں ویلنٹائن ڈے بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن سے منسوب کئی تاریخی روایات موجود ہیں ۔ایک مشہورروایت کے مطابق سلطنتِ روم میں بادشاہ کو اپنے مخالف کے خلاف فوجی لشکر میں فوج بھرتی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔