13/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ایم پی اے سید سردار حسین شاہ کا چترال شہر اور بونی میں (ایس وی ٹی آئی ) کے بارے میں پیش کردہ سوال ہاؤس کے قائمہ کمیٹی برائے فنی تعلیم کے حوالے

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سید سردار حسین شاہ کا چترال شہر اور بونی میں شاہین ووکیشنل ٹریننگ اداروں (ایس وی ٹی آئی ) کے بارے میں پیش کردہ سوال کو پیر کے دن اُ س وقت ہاؤس کے قائمہ کمیٹی برائے فنی تعلیم ...

مزید پڑھئے

سراج الحق اورصوبائی امیر مشتاق احمد خان کوہاٹ میں قتل ہونے والی میڈیکل کالج کی طالبہ عاصمہ رانی کے گھران کےخاندان سے تعزیت کا اظہار

لکی مروت(چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور صوبائی امیر مشتاق احمد خان کوہاٹ میں قتل ہونے والی میڈیکل کالج کی طالبہ عاصمہ رانی کے گھر گئے اور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار اور مرحومہ کے لئے مغفرت کی دعا کی۔ اس موقع پر ضلعی نائب امیر ...

مزید پڑھئے

عاصمہ جہانگیر کا انتقال جمہوریت اورانسانی حقوق کے لئے بہت بڑا نقصان ہے۔نیازاےنیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) انسانی حقوق کے علمبردار نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں معروف قانون دان اور عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کے لئے کام کرنی والی عاصمہ جہانگیر کی بے وقت انتقال کو انسانی حقوق کے لئے بڑانقصان قرار دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کے نائب صدرغلام مصطفی ایڈوکیٹ کاپریس کانفرنس میں گذشتہ روز بونی کے مقام پر ہونے والے اجلاس سے لاتعلقی کا اظہار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر و ضلع کونسل چترال کے رکن غلام مصطفی ایڈوکیٹ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گذشتہ روز بونی کے مقام پر ہونے والے اجلاس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے جس میں اسے جنرل سیکرٹری بنانے کا اعلان ...

مزید پڑھئے

صدابصحرا ……نصاب پرنظرثانی 

زبردست خبر آگئی ہے ۔ سعودی عرب اور امریکہ نے مل کر مسلمانوں کے تعلیمی نصاب پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ میڈیا پر ایسی خبریں بھی آرہی ہیں کہ امریکہ نے عالمی سطح پر دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے سعودی عرب کا تعاون حاصل ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال: دروش کے الحاج حکیم رستم نواز کی اہلیہ انتقال کرگئی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) دروش کے معروف سماجی شخصیت الحاج حکیم رستم نواز کی اہلیہ انتقال کرگئی۔جنہیں گذشتہ دنوں آبائی گاؤں دروش میں سپردخاک کردیا گیا۔مرحومہ منیجر بینک اسلامی محمد رضا خان،شجاعت عالم،سہاد عالم کی والدہ محترمہ اورامیر نہراب خان،مہربان الہیٰ حنفی،ڈاکٹرمحمود عالم،طارق عزیز کی خوش دامن اور پروفیسر اجمل کی ...

مزید پڑھئے

عوام بےبنداورتاداشت کاواسپ سےعلاقے میں پائپ لائن کے بقایا کام کو جلد ازجلد مکمل کرنےکاپُرزورمطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) مڈاک لشٹ کے گاؤں بے بند اور داشت کے عوام نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ سال بارشوں اور سیلابوں کی وجہ سے علاقہ بے بند ،جنگل اور داشت کے پائپ لائن خراب ہوچکے تھے۔جس کے لئے عوامِ علاقہ نے اے کے ڈی این ...

مزید پڑھئے

اپر چترال کے نو منتخب ضلعی کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں. سنئر رہنما ارشاد مکرر

دروش (نمائیندہ چترال ایکسپریس) پی ٹی آئی چترال کے سنئر رہنما ارشاد مکرر نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے.کہ پی ٹی آئی اپر ضلع چترال کے تمام کارکنان کو خوش اسلوبی اور اتفاق رائے سے کابینہ تشکیل دینے پر مبارکباد پشیں کرتا ہوں.انہوں نے کہا کہ رحمت غازی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔