14/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پشاور میں بہتریں پرفارمنس دینے والے نیشنل اورانٹرنیشنل کھلاڑیوں کو تعلیمی سکالرشپ فراہم

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں اگلے ماہ سے شروع ہونیوالے تیسری خیبر پختونخوانڈر23گیمزکی تیاریوں کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرکے زیراہتمام گیمزکی لوگو کی تقریب رونمائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ،جبکہ اس موقع پر شاندار پرفارمنس کے مظاہرہ کرنے والے مرد وخواتین ...

مزید پڑھئے

NTS,PMS,PCSکے امتخانات ، چترالی نوجوانوں کو درپیش مسائل اور ہمارے سیاسی نمائندے

…………..محمد شریف خان (سابق صدر انصاف یوتھ ونگ چترال)………. گزشتہ دنوں سوات میں خیبر پختونخواہ میں مختلف سرکاری اسامیوں کے لئے این۔ٹی۔ایس کے امتحانات سوات اور مردان میں منعقد کروائے گئے،KP میں صرف17000 اساتذہ کی اسامیوں کیلئے7 لاکھ لوگوں نے مختلف امتحانات میں شرکت کیں۔ ٹیسٹ کے مقام کے لئے ...

مزید پڑھئے

لبرل نماز جنازہ

…………..تحریر: محمد الیاس……… عاصمہ جہانگیر کی وفات کے بعد انکی زندگی، کردار اور کارناموں پر کافی بحث و مباحثہ جاری ہے۔ ہر مکتبہ فکر کی اپنی تشریح ہے۔ لبرل طبقے انہیں انسانی حقوق کی علم بردار، حقوق نسواں کی امین، جمہوریت کے لئے نجات دہندہ، بے باک اور نڈر جیسے ...

مزید پڑھئے

دنین ، اسد الرحمن کے گھر سے چوری کرنے والے ملزمان مسروقہ سامان سمیت گرفتار

چترال (محکم الدین ) ڈی پی او چترال منصور امان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چترال منیرالملک کی طرف سے مقرر کردہ انکوائری آفیسر وزیر علی شاہ اور اُن کی ٹیم نے دنین میں اسد الرحمن کے گھر سے چوری شدہ طلائی اور چاندی کے زیورات اور ...

مزید پڑھئے

گرین لشٹ میں آگ لگنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھر کے متاثرہ مالک نوروز خان کا حکومت ، مخیر حضرات اور این جی اوز سے امداد کی اپیل

چترال ( محکم الدین ) بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھر کے متاثرہ مالک نوروز خان ولد فرمان علی ساکن گرین لشٹ چترال نے حکومت ، مخیر حضرات اور این جی اوز سے پُر زور اپیل کی ہے ۔ کہ ...

مزید پڑھئے

چترال بونی اورمستوج شندورروڈ کےلیے 19 ارب روپے منظور،سابق اور موجودہ وزیراعظم کا شکریہ ۔ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس)سنٹرل ڈیوالپمنٹ ورکنگ پارٹی(سی ڈی ڈبلیو پی)نے پیر کے دن اپنے اجلاس میں چترال بونی اور مستوج شندور روڈ کےلیے 19.10ارب روپے کی منظوری کے ساتھ چترال کے مختلف مقامات پر آر سی سی پلوں کی تعمیر کےلیے64کروڑ روپے کی بھی منظوری  دے کر منصوبوں کو ...

مزید پڑھئے

پہلی مرتبہ چترال میں خواتین کو جنگلات کی رائلٹی میں حصہ دینے کے اقدامات کا آغاز کر دیا گیا

 چترال( چترال ایکسپریس) چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جنگلاتی علاقوں کے خواتین کو رائلٹی میں حصہ دینے کے اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایت پر جنگلاتی علاقے میں بسنے والے خاندانوں کے خواتین کو بھی جنگلاتی رائلٹی میں ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال: جماعت اسلامی کے رکن دنین گہتک کے فیض جلال وفات پاگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی کے رکن دنین گہتک کے فیض جلال انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ 14فروری بروز بدھ بوقت 2بجے دنین گہتک میں ادا کی جائیگی۔مرحوم کامرس کالج چترال کے مقبول جلال ،ڈسپنسر محمد جلال،گورنمنٹ سرونٹ فاروق جلال کے والد محترم،سابقہ ڈی آراو سید جلال ایڈوکیٹ اور شبیر احمد ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔