16/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

اے-پی-ایم-ایل پاکستان کی سنٹرل ورکنگ اور ایکزیکٹیو کمیٹی کا مشترکہ اجلاس چترال کی نمائندگی ضلعی صدرسلطان وزیراورجنرل سیکرٹری سلطان محمود نے کی

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس)رواں مہینے کی گیارہ تاریخ کو آل پاکستان مسلم لیگ کی سنٹرل ورکنگ اور ایکزیکٹیو کمیٹی کا مشترکہ اجلاس پارٹی کے مرکزی ہیڈکوارٹراسلام آباد میں منعقد ہوا. اجلاس میں آئیندہ تین سالوں کے لیے ڈاکٹر محمد امجد کو اے-پی-ایم-ایل پاکستان کا صدر مقرر کیا گیا جبکہ مہرین ...

مزید پڑھئے

این ٹی ایس کے ذریعے مختلف کیڈرز کے کنٹریکٹ اورایڈہاک بنیادوں پر بھرتی ہونے والے 37ہزار اساتذہ کومستقل کرنے کی منظوری

پشاور ( چترال ایکسپریس ) )خیبر پختونخوا حکومت نے سال 2013کے بعد این ٹی ایس کے ذریعے مختلف کیڈرز کے کنٹریکٹ اور ایڈہاک بنیادوں پر بھرتی ہونے والے 37ہزار اساتذہ کومستقل کرنے کی منظوری دید ی ہے جس کا اطلاق ان کی بھرتی کی تاریخ سے ہوگا۔اس امر کا اعلان ...

مزید پڑھئے

چترال کولوڈ شیڈنگ فری ضلع بنانا وفاقی حکومت اور شہزادہ افتخافر الدین کا کارنامہ ہے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایدوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ چترال اس وقت پاکستان کا لوڈشیڈنگ فری ضلع ہے۔چترال میں بجلی آئی ہے اورکبھی نہیں جائے گی۔یہ تحفہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی طرف سے ہے۔چترال اور بالائی ...

مزید پڑھئے

جمعیت طلبا اسلام ضلع چترال کے زیر اہتمام ٹاون ہال چترال میں یوتھ کنونشن منعقد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت طلبا اسلام ضلع چترال کے زیر اہتمام ٹاون ہال چترال میں یوتھ کنونشن منعقد ہوا ۔کنونشن 28فروری کو پشاور میں یوتھ کنونشن کے تیاری کے حوالے سے تھا۔کنونشن سے جمعیت علماء اسلام چترال کے جنرل سیکرٹری کنوئینر ضلع اسمبلی مولانا عبدالشکور،نائب امیر جے یو آئی چترال مولانا ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا۔۔۔اور یہ اہل کلیسا کا نظامِ تعلیم

خبر آئی ہے کہ حکومت نے نظام تعلیم میں دور رس اصلاحات کے لئے ایک اور کمیٹی بٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ اس سلسلے کی دو سو پچاسویں کمیٹی ہوگی۔ پہلے سے بنی ہوئی دو سو اننچاس کمیٹیوں کی طرح اس کا نتیجہ بھی صفر ہوگا۔ خبر کی تفصیلات ...

مزید پڑھئے

اہل سنت والجماعت چترال لاہور یونٹ کے زیر اہتمام جا مع مسجد شاد مان میں عظیم الشان مقابلہ حمد و نعت کا انعقاد 

لاہور (نمائندہ چترال ایکسپریس)اہل سنت والجماعت چترال لاہور یونٹ کے زیر اہتمام جا مع مسجد شاد مان میں عظیم الشان مقابلہ حمد و نعت و سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔چترال سے تعلق رکھنے والے دینی مدارس سکول و کالج کے طلباء اور دیگر شعبہ ہائے زندگی ...

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں پی ٹی آئی کی شمولیتی تقریب،ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں لوگ پی ٹی آئی میں شامل

 سعودی عرب(چترال ایکسپریس)گذشتہ روزسعودی عرب کے سر زمیں میں ایک شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جس میں ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں مختلف پارٹی سے تعلق رکھنے والوں نے اپنے پارٹی سےمستعفی ہوکر خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمو لیت اختیار کرلی ۔سیکرٹری انفارمیشن ...

مزید پڑھئے