17/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پبلک سروس کمیشن کےآگے…ہم واقعی میں لاوارث ہیں۔۔۔۔   

خلیفہ ثانی حضرت عمر فارق رضی اللہ تعالی عنہ فرمایا کرتے تھے  کہ اگرفرات کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا پیاسا مرگئے تو قیامت کے دن عمر سے پوچھا جائے گا۔ کہاں وہ اسلامی حکمران اور کہاں آج کا اسلامی جمہوریہ پاکستان!!! مملکت خداداد میں ہونے والے مظالم اور ناانصافیوں ...

مزید پڑھئے

جمعیت علماءاسلام چترال کی مجلس عاملہ کااجلاس،چترال میں خواتین کے لئے الگ شاپنگ سنٹر کے قیام کو مسترد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علماء اسلام چترال کی مجلس عاملہ کا اجلاس مؤرخہ 17فروری 2018 ء بمقام جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال زیر صدارت ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی منعقد ہوا۔جسمیں ضلعی عاملہ کےاراکین شریک ہوئے اور ذیل فیصلے ہوئے۔ 1۔ جی یو آئی چترال کی مجلس شوری کا اجلاس 24فروری 2018 ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…….عرب دُنیا میں سیکولرزم  

بھارتی وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات میں تاریخ کے پہلے مندر کا سنگِ بنیاد رکھاسنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں عرب کے حکمران اور شیوخ کی بڑی تعداد موجود تھی تصاویر کے پسِ منظر میں بہت سے بُت بھی نظر آرہے تھے سنہرے رنگ کے یہ بُت پہلی کھیپ ...

مزید پڑھئے

پاکستان پھر واچ لسٹ پر

…………..محمد شریف شکیب………… تازہ خبر آئی ہے کہ امریکہ نے منی لانڈرنگ کے معاملات میں کوتاہیاں برتنے پر پاکستان کو مالیاتی واچ لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ہیدر نوئرٹ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو مالیاتی واچ لسٹ میں شامل کرنے کی ...

مزید پڑھئے

عاصمہ جہانگیر کے نام

کبھی نعرے لگاتے ہیں کہیں توہین کرتے ہیں عدل و انصاف کی خاطر نہ جانے کتنے مرتے ہیں حوّا کی بیٹیاں تو سر اُٹھاکر جی نہیں سکتیں اُنھیں انصاف دینا ہے بہت ہی کم یہ کہتے ہیں انہی اشخاص میں سے نام تھا اک عاصمہ کا بھی جنہیں ہم بیٹیوں ...

مزید پڑھئے