21/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال میں مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح بدھ21فروری کو چترال میں بھی مادری زبانوں کا عالمی دن منا یا گیا۔اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ اسمبلی ہال (ٹاؤن ہال) چترال میں انجمن ترقی کھوار ‘حلقہ چترال’،کھوار اہل قلم اور مادرٹانگ انیشیوٹیوز فار ایجوکیشن اینڈریسرچ(مئیر)کے مشترکہ انتظام اور تعاون سے ...

مزید پڑھئے

محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام اورمنتخب نمائندگان چترال،علاقہ لوٹ اویر میں ڈاکٹرکی کمی سمیت بی ایچ یو کی بوسیدہ عمارت کا نوٹس لے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اپر چترال کے علاقہ لوٹ اویر کے باشند گان نے بذریعہ اختر حسین ایک اخباری بیان میں سیکرٹری محکمہ صحت، ایم این اے چترال،ایم پی ایز،ڈسٹرکٹ ناظم ،ڈی ایچ او چترال اور ڈی سی چترال سے درخواست کی ہے کہ لوٹ اویر میں بہت ذیادہ  مسائل ہیں مگر ...

مزید پڑھئے

چترال کے تمام زمین مالکان اپنے زمینات کی پرچہ کھتونی کے حصول کیلئے فوری طور پر اپنے اپنے سرکل آفس سے رابطہ کریں۔ لینڈ سٹلمنٹ چترال 

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) مہتمم لینڈ سٹلمنٹ کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ میں عوام الناس ، مالکان ، کاشتکاران ، مزارعان کواطلاع دی گئی ہے کہ چترال میں بندوبستی ریکارڈ تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ۔ اور مستقبل قریب میں ڈسٹرکٹ کلکٹر چترال کو حوالہ کئے ...

مزید پڑھئے

جے ایف ایم سی کی طرف سے جو ظلم کیا گیاہے۔وہ ناقابل بیان ہے،رائیلٹی حکومتی پیسہ ہے۔اس کی تقسیم بھی ڈپٹی کمشنرچترال کے ذریعے ہوناچاہیے۔عمائدین کالاس شیشی کوہ کی پریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) کالاس شیشی کوہ کے رہائشی احسان الحق ، شمس الرحمن ، مولانا عبدالحق ، نذیرالرحمن اور محمد ایوب نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ جنگلات کی رائیلٹی کی تقسیم کے حوالے سے ...

مزید پڑھئے

دادبیداد….تعمیرات کا نیا فارمولا

انگریزی کے بعض الفاظ اردو میں اتنے زیادہ استعمال ہورہے ہیں کہ اب وہ اجنبی نہیں لگتے فارمولا ایسا ہی لفظ ہے سوشل میڈیا میں آج کل ایک فارمولا گردش کررہا ہے یہ تعمیرات کا نیا فارمولا ہے سوال یہ تھا کہ سرکاری تعمیرات سڑک،پل،سکول،دفتر اور ہسپتال کی بلڈنگ کا ...

مزید پڑھئے

پیسکو کا آخری نوٹس

……….محمد شریف شکیب………. پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نادہندہ وفاقی و صوبائی محکموں، نیم خود مختار اداروں،محکمہ بلدیات اور پرائیویٹ صارفین کو آخری وارننگ دی ہے کہ اپنے ذمے 19ارب روپے85کروڑ سے زائد کے بقایاجات فوری طور پر ادا نہ کئے گئے تو ان کی بجلی مزید نوٹس دیئے بغیر ...

مزید پڑھئے

اسلام میں عورت کو تجارت اور کاروبار کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انسانی حقوق کے علمبردار نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نےایک اخباری بیان میں بعض سیاسی لیڈروں کی طرف سے چترال شہر میں خواتین کے لئے مخصوص’’خواتین تجارتی مارکیٹ‘‘کے قیام کی مخالفت پر تشویش کا اظہا رکیا ہے۔اوراُسے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھئے

: روالپنڈی میں چترال اینڈ گلگت بلتستان میویکل شواورروایتی کھانوں کی نمائش کا اہتمام

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز رولپنڈی ارٹس کونسل اور کلرز اف چترال کے زیر اہتمام راولپنڈی ارٹس کونسل میں ایک شاندار اور جاندار کلچرل,اینڈ میزیکل شو اورایس آر ایس پی کے تعاون سے فوڈ ایگزیبیشن کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پاکستان کے تمام صوبوں اور گلگت ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ’’کیا تعلیم عام ہو رہی ہے ؟‘‘

جب لوگ لکھنا پڑھنا نہیں جانتے تھے تو اس کو جہالت کا دور کہا جاتا تھا ۔۔قلم روشنائی سے نابلد تھے ۔۔ان کو پتہ نہ تھا کہ دنیا کتنی بڑی ہے ۔۔گول ہے کہ سپاٹ ۔۔یہ پہاڑ دریا ،یہ جنگل بیابان ،یہ پربت و کوہسار ،یہ لق و دق صحرا ...

مزید پڑھئے