22/02/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

مولانا عبدالاکبر چترالی کالاوی پائیڈل پاؤر اسٹیشن میں ٹیکنکل اورغیر ٹیکنکل چترالی نوجوانوں کو ملازمت میں نظرانداز کرنے پر شدید مذمت کا اظہار

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) اُمیدوار برائے قومی اسمبلی چترال ون مولانا عبدالاکبرچترالی نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ محکمہ پیڈوچترال کا قبلہ درست کیا جائے چترال تعلیمی اور پیشہ ورانہ لحاظ سے ایک مردم خیز ضلع ہے اس کے باوجود محکمہ پیڈو لاوی ہائیڈل پاؤر پراجیکٹ میں چترالی نوجوانوں ...

مزید پڑھئے

احسان الحق اور اُن کے حواریوں کی طرف سے رائیلٹی کی تقسیم میں امتیاز برتنے کے الزامات بالکل بے بنیاد اور حقیقت کے منافی ہیں ۔معتبرات شیشی کوہ کی پریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) کالاس شیشی کوہ کے معتبرات نے کچھ شر پسند عناصر کی طرف سے خود کو کالاس گاؤں کے رہائشی قراردے کر جے ایف ایم سی کے خلاف الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے ۔ کہ محکمہ تعلیم سے وابستہ احسان الحق نامی شرپسند شخص ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا…نیا سیاسی منظر نامہ

سپریم کورٹ کی طرف سے سابق وزیر اعظم محمدنوازشریف کو پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے ہٹانے کے بعد جو نیا سیاسی منظر نامہ سامنے آیا ہے اس میں ملکی سیاست کے اندر کسی بڑی تبدیلی کے اشارے نہیں ملتے ۔حالات جوں کے توں رہیں گے البتہ پاکستان مسلم لیگ ...

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف تحصیل دروش کا الگ کابینہ قیام عمل میں لا یا گی۔ سمیع اللہ صدر منتخب

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) مورخہ 22 فروری کو سی اینڈ ڈبلیو ریسٹ ہاؤس دروش میں تحصیل دروش کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کا با قاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔ اجلاس کی صدارت سینئر رہنما پی ٹی آئی ارشاد مکرر نے کی۔اجلاس میں اسٹیچ سیکرٹری نائب ناظم ٹاؤن ...

مزید پڑھئے

مادری زبان میں ابتدائی تعلیم

………….محمد شریف شکیب…………. فروغ تعلیم کے لئے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکونے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ مادری زبان میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے والے بچے تعلیمی میدان میں نمایاں نظر آنے کے ساتھ عملی زندگی میں بھی کامیابیاں سمیٹے ہیں۔ چین ، جاپان، روس، جرمنی، فرانس ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…..’’ چترالی تہذیب کو مرنا نہیں چاہیئے‘‘

میرے بچوں نے میری بیگم کا نام ’’دوپٹہ‘‘رکھا ہوا ہے ۔۔منہ پہ اس کو دوپٹہ کہتے ہیں ۔۔اس کی وجہ یوں ہے کہ وہ صبح سے شام تک یہ جملہ الاپتی رہتی ہے۔۔’’دوپٹہ سنبھالو۔۔دوپٹہ سر پہ ڈالو‘‘اس جملے کا کھوار ترجمہ بہت خوبصورت ہے ۔۔’’ پٹیکو کپالتو کوو‘‘۔۔یہ جملہ سنتے ...

مزید پڑھئے