01/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پی پی اے ایف کی طرف شاندار کارکردگی پرکے آئی ڈی پی کو بیسٹ فارپارمنس ایوارڈ سے نواز ا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان غربت مکاؤ فنڈ ( پی پی اے ایف ) کی طرف شاندار کارکردگی پر کوہ انٹگریٹڈ ڈیویلپمنٹ پروگرام (کے آئی ڈی پی ) کو بیسٹ فارپارمنس ایوارڈ سے نواز ا گیا جبکہ اس سے قبل بھی یہ ایوارڈ اس ادار ے کو مل چکی ہے۔ ...

مزید پڑھئے

چترال ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام چترال شہر میں ٹریفک آگہی مہم کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی

چترال( شہریار بیگ) چترال ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام چترال شہر میں ٹریفک آگہی مہم کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔جس کی قیادت ڈپٹی کمشنر چترال رشاد احمد سودھر کر رہے تھے۔ڈی پی اوچترال منصور آمان اور ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ ،وکلاء،صحافی،سرکاری افسران اور سول سوسائٹی نے شرکت کی۔ٹریفک ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…….درہ وال۔ایک سبق 

درہ وال کا نام ملک کے اندر اور ملک سے باہر ٹیکنالوجی کی دنیا میں مشہور ہے آج کل غیر ملکی جس طرح وطن عزیز میں آتے جاتے ہیں اور قبائلی علاقوں کو صوبے میں ضم کر کے عدالتیں لگانے کی جو باتیں ہم سب کرتے ہیں یا ہم سے ...

مزید پڑھئے

مین یارخون روڈ سے باہرمیراگرام نمبر2میں واقع پولیس اسٹیشن کوکھوتان لشٹ میں مین روڈ منتقل کیاجائے۔عمائدین یارخون کااحتجاجی جلسے سے خطاب

مستوج(نمائندہ چترال ایکسپریس) ارندو سے تعلق رکھنے والے اغواء کاروں کا یارخون جیسے دور افتادہ وادی آکر ایک خاتون کو اغواء کرکے اپنے ساتھ دروش پہنچانا سیکیورٹی اداروں بالخصوص پولیس کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اغواء کاروں نے خاتون کو اپنے ساتھ لے کر بہت سارے پولیس ...

مزید پڑھئے

انوازی۔۔۔۔۔۔۔یادگار سفر

مرشد جب آتا ہے نئی ،پرانی ، گھسٹی ، پٹی کوئی بھی خبر اپنے ساتھ لاتا ہے۔ آج آیا تو اُس نے کہا ہسپتال سے آرہا ہوں میں نے کہا خیر باشد! مرشد بولا میرے پسندیدہ ادیب اور شاعر ، پندیر، برادر، کرکٹ، موچھائی ، استانی، نیسونی اور دیگر مقبول ...

مزید پڑھئے

نواز شریف حکومت کے آسرے میں چترال کے غریب عوام کاشتکار قرضوں تلے دب کر رہ گئے۔ضلعی صدر اے پی ایم ایل چترال سلطان وزیر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے ضلعی صدر سلطان وزیر نے کہا ہے کہ چترال کے تقریباً دس ہزار سے زیادہ گھرانوں کے افراد ZBTLذرعی بینک کے قرضوں اور سود کے اندر دب کر رہ گئے ہیں۔اپنے اخباری بیان میں سلطان وزیر نے اس بات پر اپنی ...

مزید پڑھئے

پروگرام فار پاورٹی ریڈکشن کے تحت ایون یوسی کے لیے صحت عامہ سے متعلق چترال میں روانڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کیلاش کمیونٹی کی ثقافت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ایک الگ مقام کے حامل ہے۔ اسی ثقافت کو تحفظ دینے اور تینوں وادیوں(بمبوریت، رمبور اور بریر) کے باشندوں کو بہتر صحت کے سہولیات بہم پہنچانے کے لیے مختلف ادوار میں کئی حکومتی اور غیر ...

مزید پڑھئے

ایون,بروز ,گہریت اور کیسو کے باشندے پاکستان کے شہری ہونے کے ناتھے نشنل گرڈ سے بجلی کے حقدار ہیں۔عنایت اللہ اسیر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سماجی کارکن عنایت اللہ اسیر نے ایک اخاری بیان میں کہا ہے کہ ایون,بروز ,گہریت اور کیسو کے باشندے پاکستان کے شہری ھونے کے ناتھے نشنل گرڈ سے بجلی کے حقدار ہیں واپڈا والوں نے مین ٹرانسمیشن لائن بلا وجہ بروز اور ایون کےآبادی اور قلیل باغات اور ...

مزید پڑھئے