02/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال کے مختلف علاقوں میں پہاڑی تودہ گرنے سے دو افراد جاں بحق ایک زخمی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے طول و عرض میں گزشتہ دن سے جاری بارشوں اور بالائی علاقوں و پہاڑوں پر برف باری کے نتیجے میں چترال کے مختلف علاقوں میں دوافراد جاں بحق اورایک زخمی ہو گئے ۔ پہلا واقعہ چترال ٹاؤن کے گولدور گاؤں میں پیش آیا جہاں ...

مزید پڑھئے

تما م غیر رجسٹرڈ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے 31مئی 2018تک مختلف جرمانوں کیساتھ توسیع آخری تاریخ کے بعد گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا پروگرام۔

سوات ( چترال ایکسپریس ) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق تما م غیر رجسٹرڈ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن (ڈاکومینٹیشن ) کیلئے 31مئی 2018تک مختلف جرمانوں کیساتھ توسیع کی گئی ہے۔چنانچہ مارچ 2018 کیلئے 1000روپے جرمانہ،اپریل 2018کیلئے 2000روپے جرمانہ اور مئی ...

مزید پڑھئے

پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن چترال کے الیکشن شیڈول کا اعلان ، پولنگ 31مارچ کو ہوگی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے پشاور میں صوبائی صدر سید روئیدار شاہ کے زیر صدارت اجلاس میں ضلع چترال میں ایسوسی ایشن کے صدر کے خلاف عدم اعتماد کی وجہ سے صدارت کے عہدے کے لئے ایسوسی ایشن کے آئین کے مطابق الیکشن کے شیڈول ...

مزید پڑھئے

مکتوبِ چترال….چترال ایک تجربہ گاہ

چترال شہر کے دفاتر اور بازاروں میں ہرجگہ گاڑیوں کی پارکنگ کا مسئلہ روز بروز گھمبیر صورت اختیار کررہا ہے نجی عمارتیں بھی نقشے کے بغیر بن رہی ہیں۔سرکاری عمارتوں کو بناتے وقت بھی نقشے کا خیال نہیں رکھا جاتا اس وقت شاہی مسجد روڈ پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر کے ...

مزید پڑھئے

لواری ٹاپ عشریت کے مقام پر این ایچ اےکرپشن کی دریا بہہ رہا ہے. ارشاد مکرر

 دروش (نمائیندہ چترال ایکسپریس) ممتاذ سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے سنیر رہنما ارشاد عالم مکرر نے نمائیندہ چترال ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لواری ٹاپ عشریت کے مقام پر این ایچ اے کرپشن کی دریا بہہ رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے عثمانی نامی ...

مزید پڑھئے

چترال کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت محمد دبورخان صوبیدار انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی چترال کے بنیادی رکن اور چترال کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت محمد دبور خان جمعہ کے دن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ انہیں بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔مرحوم عنایت اللہ، ظفراللہ، محمد ارشاد اورخورشیدکے والد اور سابق ایم ...

مزید پڑھئے

مردان شہر کی خوبصورتی پر چار کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ضلعی نائب ناظم اسد علی

پشاور(چترال ایکسپریس) ) ضلعی نائب ناظم اسد علی نے کہاہے کہ مردان شہر کی خوبصورتی پر چار کروڑ روپے لاگت آئے گی جس کے تحت شہراہوں کو وسیع کر کے کناروں کی پختگی کے ساتھ ساتھ اس پر جدید یو ٹرنز،زبیرا کراسنگ اورسپیڈ کیمرے لگائے جائیں گے جبکہ ضلعی حکومت ...

مزید پڑھئے

پولیو مہم کے دوران کسی بھی قسم کی غفلت اور غیر زمہ داری کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔۔۔ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھرنے کہا ہے کہ پولیو مہم میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کی طرف سے کسی بھی قسم کی غفلت اور غیر ذمہ داری کو برداشت نہیں کیا جائے گا جن کو آخر ی مرتبہ سخت تنبیہ کی جاتی ہے کہ وہ متعین ...

مزید پڑھئے

فروغ سیاحت کا منصوبہ

………….محمد شریف شکیب………… خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری ہونے سے چند ماہ قبل وہ فیصلہ کیا ہے جو اسے پانچ سال قبل کرنا چاہئے تھا۔ صوبائی حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لئے عالمی بینک سے پانچ ارب 80کروڑ روپے کا قرضہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں حجاموں نے داڑھی کے ڈیزائن نہ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے داڑھی کے اسٹائل کو غیر اسلامی قرار دے دیا

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حجاموں نے داڑھی کے ڈیزائن نہ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے داڑھی کے اسٹائل کو غیر اسلامی قرار دے دیا۔اس حوالے سے فرنٹیئر پروفیشنل ہیئر ڈریسر ایسوسی ایشن کے صدر محمد شریف نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ یہ فیصلہ صوبے بھر کے حجاموں کے ...

مزید پڑھئے