03/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پیپلز یوتھ یونگ دیر ڈویژن کے نومنتخب انفارمیشن سیکرٹری کا اظہار تشکر

دورش(نمائندہ چترال ایکسپریس)پیلپز یوتھ ونگ دیر ڈویژن کے لئے نومنتخب انفرمیشن سیکرٹری فہیم اللہ فہیمی نے ایک خباری بیان میں نے پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ہمایون خان ،پی وائی او کے صوبائی صدرملک امجد خان. انفارمیشن سیکرٹری حنیف خان اور دیگر جیالوں کا دیر ڈویزن کیلے انفارمیشن ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کابونی میں شمولیتی جلسہ ،بونی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

بونی ( نمائندہ چترال ایسکپریس)اپر چترال کے علاقہ بونی گول سے تعلق رکھنے والے 60خاندانوں کے سینکڑوں افراد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام بونی میں شمولیتی جلسہ منعقد ہوا جلسے سے تحریک ...

مزید پڑھئے

این ٹی ایس امتحان کا پرچہ آوٹ ہونے پرنتائج منسوخ اتوار 4مارچ کو ہونے والا پرچہ بھی منسوخ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)سیکرٹری محکمہ تعلیم خیبرپختونخواارشدخان نےاین ٹی ایس امتحان کا پرچہ آوٹ ہونے پرپرچے کے نتائج منسوخ کرتے ہوئے کل اتوار کو این ٹی ایس کے زیرنگرانی ہونے والا پرچہ بھی منسوخ کردیا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی18 ہزاراسامیوں کی لیے ہونے والا پرچہ ہفتے کے ...

مزید پڑھئے

روبینہ خالد اور بہرہ مند تنگی کی کامیابی پر مبار ک باد پیش کرتے ہیں، عید علی

 مستوج(نمائندہ چترال ایکسپریس) سینٹ الیکشن میں خیبر پختونخواہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار روبینہ خالد اور بہرہ مند تنگی کی کامیابی پر ان کو ،پی پی پی خیبر پختونخواہ اور پورے پاکستان پیپلز پارٹی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار پی پی پی کے سنئیر ...

مزید پڑھئے

مرغابیوں کی شکاری شکارکردہ مرغابیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے سے اجتناب کریں۔ڈی ایف او وائلڈ لائف اعجاز احمد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جنگلی حیا ت کا عالمی دن کی مناسبت سے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ اور سنولیپرڈ فاونڈیشن نے جنگلی حیات کی اہمیت کو اجاگرکرنے کے لئے واک کا اہتمام کیا جوکہ چیو پل سے شروع ہوکر اتالیق بازار میں اختتام پذیرہوا جس میں سول سوسائٹی کے افراد نے ...

مزید پڑھئے

7مارچ سے پیرامیڈیکل اسٹاف سروس اسٹرکچر میں مطلوبہ تبدیلی کے مطالبے کے حق میں ہڑتال شروع کریں گے۔قائمقام صدر وقار احمد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پیر امیڈیکل ایسوسی ایشن کی صوبائی قیادت کے فیصلے پر عمل کرتے ہوئے 7مارچ سے ضلع بھر کے تمام ہسپتالوں بشمول ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پیرامیڈیکل اسٹاف سروس اسٹرکچر میں مطلوبہ تبدیلی کے مطالبے کے حق میں ہڑتال شروع کریں گے جوکہ مطالبے کی منظوری تک ...

مزید پڑھئے

سینیٹ کے غیر حتمی نتائج ،ن لیگ آگے

اسلام آباد کی دونوں اور پنجاب سے گیارہ نشستیں ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدواروں نے جیت لیں، مشاہد حسین سید اور اسحاق ڈار بھی منتخب ہوگئے۔ سندھ سے پیپلز پارٹی کے7 امیدواروں نے کامیابی حاصل کر لی ہےجس میں اقلیتی امیدوار اور خواتین کی مخصوص نشست بھی شامل ہیں۔ ...

مزید پڑھئے

حاجی محمد شفاء کامحکمہ نیب سے لواری ٹنل سے میرکھنی تک این ایچ اے کی کرپشن کا نوٹس لینے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے معروف سیاسی سماجی کارکن حاجی محمد شفاء نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ لواری ٹنل سے میرکھنی تک جو کام ہو رہا ہے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نقشہ اور ڈیزائن ہی کو این ایچ اے والوں نے کرپش کیلئے بنایا ...

مزید پڑھئے

شہاب الدین المعروف( غابوالدین مرحوم )

………….تحریر: پروفیسرشفیق احمذ………… محترم شہاب الدین المعروف( غابوالدین مرحوم )راٸین تورکھو کی ایک نایاب تصویر , بطور صدر مسلم لیگ تحصیل تورکہو کے کارڈ کو اس کا قابل فرزند انجینٸر مظہر الدین نے شٸیر کیا تھا۔موصوف سماجی کارکن و سیاسی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ کاروبار سےبھی وابستہ تھا ۔ ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا……..شامی بچے کی فریاد

الغوطہ کے ایک ہسپتال میں 7سال کا شامی بچہ الولید زخمی حالت میں زیر علاج ہے ۔ وہ سینکٹروں زخمیوں میں سے ایک ہے۔ شام کے 50ہسپتالوں میں زیر علاج 2ہزار زخمیوں کو معلوم نہیں کہ کہ وہ کس جرم میں زخمی کئے گئے۔ مخبر صادق بنی کریم ﷺ کی ...

مزید پڑھئے