04/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

تورکہو،چوبیس گھنٹوں کےاندردو شادی شدہ خواتین نےخودکشی کرلی،ایک ہفتے کےاندرتیسراواقعہ

تورکہو ( شراف الدین ) سب ڈویژن مستوج کے سب تحصیل تورکہو میں چوبیس گھنٹوں کے اندر دو شادی خواتین نے خودکشی کرکے اپنی زندگیوں کا خاتمہ کردیا ہے ۔ پہلا واقعہ تورکہو کے گاوں ورکوپ میں پیش آیاجہاں شادی شدہ خاتون مسماۃ ابسر بی بی دختر شیر عجم نامی ...

مزید پڑھئے

آغا خان ایجوکیشن  سروس کے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کابھی مربوط نظام موجودہے۔ ڈی پی او چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)  آغا خان ایجوکیشن سروس کی انفرادیت یہ ہے کہ اس ادارے میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کا بھی مربوط نطام موجود ہے۔چترال میں کئی قسم کے ادارے  تعلیم کے حوالے سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں لیکن اے کے ای ایس کا  فرق واضح ...

مزید پڑھئے

بشیر حسین آزاد…. تجار برادری کے امیدوں کا مرکز

چترال(نامہ نگار)تجار برادری چترال کے انتخابات20مارچ کو ہورہے ہیں۔ہر کوئی اپنی سطح پر جدوجہد میں مصروف ہے، کوششیں ہورہی ہیں، دوستیاں نبھائی جارہی ہیں۔رشتے ناطے از سر نو مرتب ہورہے ہیں۔نمائندگی کی آرزوئیں لئے لوگ میدان میں اُترے ہیں مگر اس بار ایک نوجوان تاجر اور فعال سماجی کارکن بشیر ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت کاصوبے کے معذور افراد کو بھی صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ۔

پشاور ( چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے معاشرے کے غریب افراد کو صوبے کے بہترین سرکاری ونجی ہسپتالوں میں مفت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے صحت کارڈ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیاہے جس کے تحت ہر خاندان کو سالانہ ساڑھے 5لاکھ روپے ...

مزید پڑھئے

گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان کاسینیٹ کے کامیاب امیدورں کو مبارکباد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان نے چترال پریس کلب میں میڈیا کے نمائندہ گان کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سینیٹ کے انتخابات میں کامیاب اسمبلی اراکین کوتہہ دل سے مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ ممبران نے ووٹ کا صحیح استعمال کرکے پچھلے سینٹ کے انتخابات کی طرح ...

مزید پڑھئے

گزارشات ڈی سی پلس ایم این اے صاحب

* خوشگوار احساس۔ بعض اوقات کچھ اسے اقدامات دیکھنے کو ملتے ہیں جو نہ چاہتے ہوے بھی قلم اُٹھانے پر مجبور کر دیتے ہیں دو مہینے کی غیر حاضری کے بعد بہت سارے میلز میں سیاسی ، عدالتی اور چترال کے حوالے سے بہت سارے خواہشات اور قارین کی آرزو ...

مزید پڑھئے

سیاسی وسماجی کارکن عنایت اللہ اسیر کاگورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا سے چترال میں ہائی سیکنڈری بورڈ کے قیام کی اپیل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے سیاسی وسماجی کارکن عنایت اللہ اسیر نےگورنر کے پی کےاقبال ظفر جھگڑہ سے خصوصی اپیل اور درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال کے 40000 طلبا وطالبات کےانٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری امتحانات میں داخلےاورامتحانات کوآسان بنانے کے لیے چترال میں ہی ہائی سیکنڈری بورڈ کے قیام کا ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ….میرا پہلا جمعہ 

66 سال کی عمر میں یہ پہلا جمعہ تھا جب میں نے مولا نا صاحب کو حقوق العباد اور معاشرتی فرائض پر تقریر کرتے سُناورنہ پاکستان ہو یا دوحہ، لندن ہو یا فرینکفرٹ ، کٹھمنڈو ہو یا بنکاک ، بیجنگ ہو یا شنگھائی ، کابل ہو یا اسلام آباد ، ...

مزید پڑھئے

جے یو آئی تحصیل چترال کے انتخابات مولانا محمدالیاس تحصیل امیر اور بھائی عثمان الدین جنرل سکریٹری منتخب۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعیت علماء اسلام تحصیل چترال کے مجلس عمومی کا انتخابی اجلاس آج مؤرخہ 4مارچ 2018ء زیر صدارت قاری وزیرآحمد سنئر نائب امیر جے یو آئی چترال ،بمقام مدرسہ تحفیظ القرآن دنین چترال منعقد ہوا،اجلاس میں تحصیل عمومی کے کثیر تعداد میں اراکین شریک ہوئے اور انتخابات کے ...

مزید پڑھئے

عوامی مینڈیٹ کی توہین

………….محمد شریف شکیب……….. ٓآئندہ چھ سال کے لئے ایوان بالا کے 52ارکان کے انتخاب کا مرحلہ بخیر و خوبی مکمل ہوگیا۔ ملکی سطح پر مسلم لیگ ن33نشستوں کے ساتھ سینٹ میں اکثریتی پارٹی بن گئی۔ پیپلز پارٹی سینٹ میں دوسری اور تحریک انصاف تیسری اکثریتی پارٹی کے طور پر سامنے ...

مزید پڑھئے