05/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

الیکشن کمیشن کا صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ کو ختم کرنے کافیصلہ چترالی عوام کو قبول نہیں۔آل پارٹیز کا اجلاس جلد بلایا جائے۔قاضی فیصل احمد سعید 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)الیکشن کمیشن کا فیصلہ چترال کی ایک صوبائی سیٹ کو ختم کرنے کا چترالی عوام کو کھبی قبول نہیں ہوگی۔چترال کی ایک صوبائی سیٹ کا خاتمہ کرکے الیکشن کمیشن نے چترال کے عوام کے ساتھ ظلم وزیادتی کا ارتکاب کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار پی پی پی چترال ...

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےچترال کی ایک نشست مکمل ختم کردی ۔سرتاج احمد خان نے7مارچ کو پشاورمیں اجلاس طلب کرلیا۔۔

چترال ( نمائندہ چترال ایسکپریس) الیکشن کمیشن آف پاکستان مردم شماری کے بعد نئے حلقہ بندیوں کا اعلان کیا ہے ۔ جس کے مطابق چترال کی نیشنل اسمبلی کی نشست این اے ون قرار دیا گیا ہے ۔ اور اسی طرح صوبائی اسمبلی کی بھی ایک ہی نشست رہ گئی ...

مزید پڑھئے

چترال کے لئے ایک صوبائی پی کے ون اورایک قومی اسمبلی این اے ون کی سیٹس مختص

چترال(چترال ایکسپریس) 2017 کی مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نےنئے سرے سے حلقہ بندیوں کا آغاز کیا تھا۔ جس کے نتائج آگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی نوٹیفکیشن کے مطابق چترال میں قومی اسمبلی کی ایک(NA.1 اور صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ کم کر کے صرف ایک سیٹس(PK1) مختص ...

مزید پڑھئے

دادبیداد ……جادوگر کی ضرورت ہے

گذشتہ چھ مہینوں سے یہ شک تھا کہ مارچ 2018میں سینیٹ کے الیکشن ہونگے یا نہیں ؟ الیکشن ہونے کے بعد ایوانِ بالا کے 52 ارکان کا انتخابات ہوا ہے اور 104ارکان پر مشتمل ایوان مکمل ہوگیا ہے اب ’’ سلسلہ گالیہ لعنتیہ ‘‘ نے نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ ...

مزید پڑھئے