06/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال میں سکول کی سطح پر ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کا اجراء شروع، اسسٹنٹ کمشنر ساجد نواز نے افتتاح کیا

چترال ( نامئندہ چترال ایکسپریس ) چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی جانب سے سکولوں کی سطح پر ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کے اجراء کی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ چترال نے اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کو موسم سرما کی تعطیلات کے فوراََ بعد اس تصور کو عملی جامہ پہنانے کی ...

مزید پڑھئے

چترال میں شجر کاری مہم کا آغاز

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)محکمہ جنگلات نےمنگل کے روز چترال میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز گورنمنٹ کالج چترال کے سبزہ زار میں پاک آرمی کے کرنل رضوان اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین کے ہاتھوں دیودار کا پودا لگاکر کیاجبکہ اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز، سب ڈویژنل ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا گرم چشمہ کے دورافتادہ علاقے ارکاری اور اوریک کا دورہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کمانٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے گذشتہ روز گرم چشمہ کے دورافتادہ علاقے ارکاری اور اوریک کا دورہ کیا۔دورے میں کمانڈنٹ نے علاقے کے مستحق اور نادار افراد میں راشن پیکیجز ،ترپال،نقد رقم اور سکول کے بچوں میں چاکلیٹ بھی تقسیم کیے۔کمانڈنٹ چترال ٹاسک ...

مزید پڑھئے

صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو کم کرنے کا فیصلہ چترال کے عوام کو کسی بھی طور پر قبول نہیں؍ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال سے صوبائی اسمبلی کے رکن سید سردار حسین شاہ نے کہا ہے کہ چترال ضلعے سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو کم کرنے کا فیصلہ چترال کے عوام کو کسی بھی طور پر قبول نہیں او ر اس کی بحالی نہ ہونے کی ...

مزید پڑھئے

وکلاء برادری سستی اور فوری انصاف کی فراہمی میں بھی بنیادی اہمیت کے حامل ہیں؍ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ 

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے انتخابی منشور اور وعدے کے مطابق بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز اور اختیارات تفویض نہیں کی اور نہ ہی اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کے نعرے کو عملی جامہ پہنادیاجس کے ...

مزید پڑھئے

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں 30مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان نے ایک پریس ریلیز کے ذریعے عوام الناس کو مطلع کرتے ہوئے کہا کہ بہار2018کے داخلے میٹرک سے پوسٹ گریجویٹ سطح تک کے تمام پروگرام کے داخلے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں30مارچ2018تک توسیع کردی گئی ہے ...

مزید پڑھئے

نئی حلقہ بندیاں 

……………محمد شریف شکیب……….. الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نئی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ ان حلقہ بندیوں کے خلاف شکایات 3اپریل تک الیکشن کمیشن کے دفاتر میں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔قومی اسمبلی کا حلقہ این اے ون اور خیبر پختونخوا اسمبلی کا حلقہ پی کے ...

مزید پڑھئے

سو شل ویلفیئر آفیسر سب ڈویژن مستوج تاج الدین جگرؔ کے اعزاز میں بونی میں الوداعی پارٹی۔

بونی(ذاکر زخمی)تاج الدین جگرؔ ۲۰۱۳ سے بحیثت سوشل ویلفیئر افیسر بونی اپر چترال میں اپنی خدمات بطریقِ احسن انجام دینے کے بعد ملازت سے ریٹائرڈ ہوگئے۔آپ جب سے اپرچترال بحیثیت سوشل ویلفیئر آفیسر مقرر ہوئے۔تو اس وقت سوشل ویلفیئر آفس اتنی فعال نہیں تھی ۔ لیکن تاج الدین اپنی ذاتی ...

مزید پڑھئے