07/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال کے حادثاتی موت کا شکارہونے والوں کی پاکستان کے دیگر اضلاع کے باشندوں کے برابر مدد کی جائے۔ عنایت اللہ اسیر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے سماجی و سیاسی شخصیت عنایت اللہ اسیر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ایون کے سامنے تیز رفتاری اور موڑ پر اویر ٹیک کرتے ہوے چترال کے معروف عالم دین اور کراچی کے دارلعلوم کے معلم مولانا محمد شفع انکی بہن بہنوی,نواسے ,علاقہ لٹکوہ ...

مزید پڑھئے

بجلی نہ ملنے کی صورت میں سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے ، تحریک بجلی لینے تک جاری رہے گی ذمہ داری چترال انتظامیہ اور پیسکو پر ہو گی مولانا عبدالاکبرچترالی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چراغ تلے اندھیرا 132 کے وی جوٹی لشٹ گرڈ سٹیشن کے قرب و جوار کے لوگ بجلی کی نعمت سے محروم،عوام کا احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین نے چھ کلومیٹر احتجاجی ریلی نکالی جس کی قیادت سابق ممبر قومی اسمبلی اور جماعت اسلامی جماعت اسلامی کے موجودہ امید وار برائے ...

مزید پڑھئے

ایون کے قریب کار حادثے کے بعد الخدمت فاونڈیشن چترال کے رضاکاروں کا لاشوں کو دریا سے نکالنے میں مدد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سے دیرجانے والی موٹر کار ایون گاؤں کے سامنے دریا میں گرنے سے گاڑی میں سوار چھ افراد جان بحق ہوگئے جن میں سے چار کی لاشیں دریا سے برامد کرلی گئیں ۔جماعت اسلامی چترال کے امیرمولانا جمشید احمد صاحب و کارکنان جماعت اسلامی چترال اور الخدمت ...

مزید پڑھئے

تنظیمات کے ذریعے سے کمیونٹی ڈویلپمنٹ کا کام قابل تعریف ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخواسیدجمالدین شاہ 

پشاور ( محکم الدین) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا سید جمالدین شاہ نے کہا ہے۔کہ تنظیمات کے ذریعے سے کمیونٹی ڈویلپمنٹ کا کام قابل تعریف ہے ۔ جو کہ گراس روٹ پر عوام کے مسائل حل کرنے میں مدد دیتی ہیں ۔ اور یہ سسٹم مجھے انتہائی طور پر پسند ...

مزید پڑھئے

بدھ کے دن چترال سے دیرجانے والی موٹر کار ایون گاؤں کے سامنے دریا میں جاگری، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چھ افراد جان بحق ہوگئے

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس )بدھ کے دن چترال سے دیرجانے والی موٹر کار ایون گاؤں کے سامنے دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار چھ افراد جان بحق ہوگئے جن میں سے چار کی لاشیں دریا سے برامد کرلی گئیں جن میں ڈرائیورتنویرولداسرار سکنہ چمرکن،سمیع الرحمن ...

مزید پڑھئے