08/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

عالمی یوم خواتین کے حوالے سے یونیورسٹی آف چترال میں تقریب کاانعقاد 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)عالمی یوم خواتین کے حوالے سے یونیورسٹی آف چترال میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کی مہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کی اہلیہ صاحبہ تھی جبکہ صدرِ محفل پی ڈی یونیورسٹی آف چترال ڈاکٹر پروفیسربادشاہ منیربخاری تھے۔تقریب میں پروفیسر نقیب اللہ رازی نے چترال کا پرانا نام قشقار عورت ...

مزید پڑھئے

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چترال میں بڑھتی خودکشیوں پر تشویش ہے۔نیازاے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) انسانی حقوق کے عالمبردار اور معروف قانون دان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر چترالی خواتین کو مبارکباد دی ہے۔ایک اخباری بیان میں اُنہوں نے کہا عالمی یوم خواتین منانے پر اُن کو دلی خوشی ہے۔مگر چترال جیسے پُرامن ضلع میں ...

مزید پڑھئے

ناکامی کا اعتراف

………..محمد شریف شکیب………. امریکہ کو بالاخر اعتراف کرنا پڑا کہ امریکہ کے حوالے سے پاکستان اور افغان طالبان دونوں کی شکایات جائز ہیں اور امریکہ ان شکایات کا ازالہ کرنا چاہتا ہے۔ جنوبی ایشیائی امور سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی ڈپٹی سیکرٹری الائس ویلس نے میڈیا کو بریفنگ کے ...

مزید پڑھئے

عدالت کے حکم پر نرسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابا ت ملتوی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)پشاور کی عدالت نے نرسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات ایسو سی ایشن کے نامزد صدر عباس خان کی درخواست پر منسوخ کر دیا۔عباس خان نے چترال سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے 6مارچ 2018کے دن ہونے والے انتخابات کو چیلنج ...

مزید پڑھئے

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ،بین الاقوامی یوم خواتین کے سلسلے میں سوشل ویلفیئر،اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن ایمپاورمنٹ اور اے کے آر ایس پی کا مشترکہ تقریب کا اہتمام

چترال(چترال ایکسپریس)بین الاقوامی یوم خواتین کے سلسلے میں جمعرات کے روز سوشل ویلفیئر،اسپیشل ایجوکیشن اینڈ ویمن ایمپاورمنٹ اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام نے مشترکہ طور پر ایک تقریب کا اہتمام کیاجوکہ گورنمنٹ گرلز کالج کے اڈیٹوریم میں منعقدہوئی جس میں ضلع ناظم مغفرت شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ ایڈیشنل ...

مزید پڑھئے

بے بس مخلوق

………….تحریرسید نذیرحسین شاہ نذیر…….. عورت کو اللہ رب العزت نے چار روپ عطا کیے ہیں بیٹی بہن بیوی اور ماں، ہر روپ میں وہ انسانوں کے لیے رحمت ہی رحمت بن کر اُترتی ہے۔روئے زمین پر سب سے مقدس رشتہ والدین اوراولاد کا ہوتاہے۔ اللہ نے اگر بیٹے کو نعمت ...

مزید پڑھئے

داد بیداد………قوم کب بولیگی؟

سیاسی بیانات اور اخباری سرخیوں نے ’’قوم‘‘کے لفظ اور نام کو مذاق بنا دیا ہے نوازشریف کہتا ہے قوم میری پشت پر کھڑی ہے زرداری کہتا ہے قوم میرے ساتھ ہے شیخ رشید کہتا ہے قوم نوازشریف اور زرداری کو معاف نہیں کریگی سراج الحق کہتا ہے قوم لوٹے ہوئے ...

مزید پڑھئے

چترال کے باشندے اپنے مہمان کا شاندار استقبال سیاسی تعلقات سے بالا تر ہوکر کرنےکی روایت رکھتے ہیں

تحریر: عنایت اللہ اسیر…………. چترال کے باشندے اپنے مہمان کا شاندار استقبال سیاسی تعلقات سے بالا تر ہوکر کرنےکی روایت رکھتے ہیں اور پھر میاں نواز شریف نے صوبائی اور قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کا چترال سے کوئی نمائندہ نہ ہونے کے با وجود ,لواری ٹنل کی تکمیل,گولین ...

مزید پڑھئے

ڈی سی کا دفتر اور رہائش گاہ چلڈرن ہسپتال کے قریب ہونے کے باوجود ڈی سی ہسپتال کی بدتریں بدانتظامی سے بے خبر ہیں۔وقاص احمدایڈوکیٹ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے معروف وکیل وقاص احمد خان نے کہاہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے ژانگ بازار میں واقع ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں علاج معالجے کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں جس سے عوام کو انتہائی مایوسی کا سامنا ہے اور یہ سب کچھ ...

مزید پڑھئے

چترال کے سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں نے نئی حلقہ بندیوں کے خلاف عدالتی اوراحتجاجی تحریک کا اعلان کردیا

پشاور(نادرخواجہ سے) چترال کے سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں میں چترال کی صوبائی اسمبلی کی ایک نشست ختم کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف عدالتی جنگ لڑنے اور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ...

مزید پڑھئے