09/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

جمعیت علماءاسلام چترال کے ضلعی رہنماؤں کا گرم چشمہ میں کار حادثے میں شہد ہونے والوں کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جے یو آئی چترال کے ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی،نائب امیر قاری وزیر آحمد ضلعی جنرل سکریٹری ،ڈسٹرکٹ نائب ناظم مولانا عبدالشکور،تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس ودیگرجمعرات کےروز گرم چشمہ گئے اور ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کی ، مرحومین ...

مزید پڑھئے

عوام ماحول کے دشمن پولی تھین شاپرز کے استعمال کو فوری طور پر ترک کرکے ماحول دوست تھیلے استعمال کرنا شروع کردیں؍اے سی چترال ساجدنواز

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں پولی تھین سے بنے ہوئے رنگ برنگی شاپرز تھیلوں کو ختم کرنے اور ان کی جگہ تحلیل ہونے کے قابل شاپرز متعارف کرکے ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے ضلعی حکومت کی مہم کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے جمعہ ...

مزید پڑھئے

خلیفہ اول کی یوم وفات اور شامی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں اہل سنت چترال کے زیراہتمام چترال میں ریلی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) مسلمانوں کے خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق کی یوم وفات اور شامی مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں اہل سنت چترال کے زیر اہتمام چترال میں نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد شاہی بازار چترال سے ایک جلوس نکالا گیا جوکہ پی آئی ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..فوڈ ا تھا رٹی

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت صوبے میں فوڈ ا تھارٹی قا ئم کی ہے جو اشیائے خوراک کے معیار کا جائزہ لیگی اور عوام کو صحت بخش خوراک کی فراہمی کو یقینی بنائے گی اس طرح ٹورزم کو اپریٹیو سو سائٹی کے قیام کا فیصلہ ہوا ہے جو سیا حت ...

مزید پڑھئے

برنس میں ڈاکہ متعدد دوکانیں لوٹ لی گئی۔اطلاعات کے مطابق ڈاکہ ریشن میں بھی ہوا ہے۔۔

(برنس نمائندہ خصوصی ) 8 اور 9 مارچ کی درمیانی رات برنس میں ڈاکووں نے متعدد دوکانیں لوٹ کر فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔۔۔ تقریباً 15 دوکانیں برنس میں تالا توڑ کر نقدی سمیت متعدد سامان لوٹ کر ڈاکو فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق ڈاکو ریشن تک بھی گئے ہیں اور وہاں ...

مزید پڑھئے

دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختو نخوا کے 17ہائی رسک اضلاع میں 12مارچ سے انسداد پولیو کا آغاز کیا جا رہا ہے

پشاور( چترال ایکسپریس)دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختو نخوا کے 17ہائی رسک اضلاع میں 12مارچ سے انسداد پولیو کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے مقامی آبادی اور افغان مہاجر کیمپوں میں پانچ سال سے کم عمر کے 44لاکھ 37ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا ئیں ...

مزید پڑھئے

لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں گولدور کے رہائشی جان بحق خاتون کے لواحقین کو 3 لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس  ) ڈپٹی کمشنر چترال کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے ایڈیشنل ایس پی چترال نور جمال اور تحصیدار امجد کے ہمراہ جمعرات کے دن گولدور چترال گئے اور اسلام الدین کو ان کی بیٹی کی ہلاکت پر 3 لاکھ روپے کا امدادی ...

مزید پڑھئے