10/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

آل پاکستان مسلم لیگ چترال نے اسلام آباد،روالپنڈی کےلئے الگ پارٹی چپٹر کا اعلان کردیا

اسلام(چترال ایکسپریس) آل پاکستان مسلم لیگ چترال نے اسلام آباد،روالپنڈی کےلئے الگ پارٹی چپٹر کا اعلان کیا ہے اور اے پی ایم ایل اسلام آباد،روالپنڈی چپٹر)کبنیٹ کا نوٹفیکیشن جاری کیاہے  

مزید پڑھئے

کھوار اہل قلم کے زیر اہتمام ایک غیر طرحی کھوار مشاعرہ ،چالیس سے ذیادہ شعراء نے اپنے تازہ کلام پیش کئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کھوار اہل قلم کے زیر اہتمام ٹاؤن ہال چترال میں ایک غیر طرحی کھوار مشاعرہ منعقد ہوا جس میں چالیس سے ذیادہ شعراء نے اپنے تازہ کلام پیش کئے جنہوں نے حالات حاضرہ سمیت مختلف سماجی و سیاسی موضوعات کو اپنے اشعار میں بیان کرکے حاضرین سے ...

مزید پڑھئے

پرس کانفرنس میں چلڈرن ہسپتال کے بارے میں جو کچھ کہا تھا وہ باتیں سارے حقیقت پر مبنی تھے۔وقاص احمد ایڈوکیٹ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے معروف وکیل وقاص احمد خان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چند دن پہلے پرس کانفرنس میں چلڈرن ہسپتال کے بارے میں جو کچھ میں نےکہا تھا وہ باتیں سارے حقیقت پر مبنی تھے اس کی وجہ یہ ہے کہ ابھی تک ...

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے کارکنان کااہم اجلاس زیر صدارت بانی کارکن پی پی پی اپر چترال شہاب الدین منعقد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)مورخہ 10مارچ کو پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے کارکنان کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت بانی کارکن پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال شہاب الدین منعقد ہوا۔اس اجلاس میں اپر چترال کے دوردراز علاقوں کے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اجلاس کو بلانے کا مقصد پارٹی ...

مزید پڑھئے

دادبیداد……..امن کا نشان

اس سال یوم پاکستان کا مرکزی خیال’’امن کا نشان ہمارا پاکستان‘‘رکھا گیا ہے انٹرسروسز انٹیلی جنس کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ 2018ء ؁کا سال کئی لحاظ سے تاریخ کا اہم سال ہے پاکستان نے بدامنی،لاقانونیت،ملک دشمنی اور تخریب کاری کے خلاف گزشتہ 5سالوں ...

مزید پڑھئے

اسلام آباداے پی ایم ایل کی طر ف سے خواتین کے عا لمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد 

اسلام آباد (نمائندہ چترال ایکسپریس)اسلام آباد کلب میں آل پاکستان مسلم لیگ کی طر ف سے خواتین کے عا لمی دن کی مناسبت میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شر کت کی۔ اس موقع پہ شر کاء سے پارٹی کے ...

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال نے ایم اے کے سالانہ امتحانات برائے 2018کیلئے داخلوں کا اعلان کردیا۔

چترال( پ۔ر) کنٹرولرامتحانات یونیورسٹی آف چترال ڈاکٹر عتیق احمد طارق کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق جامعہ چترال نے اپنے پہلے سیشین کیلئے داخلوں کا اعلان کردیاہے۔ شیڈول کے مطابق عمومی فیس کے ساتھ30 اپریل 2018تک داخلے لئے جاسکتے ہیں جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ 18مئی اور دہرے فیس ...

مزید پڑھئے