11/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

مسلم لیگ ن چترال کاجامعہ نعیمیہ میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف پر جوتا پھینکنے کی شدید مذمت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) محمد کوثرایڈوکیٹ صدر مسلم لیگ ن تحصیل چترال نے ایک اخباری بیان میں مسلم لیگ ن چترال کی طرف سےجامعہ نعیمیہ میں قاید مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم میاں نوازشریف پر جوتا پھینکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے وزیرخارجہ خواجہ آصف کے ...

مزید پڑھئے

کالاش وادیوں کے لوگ اپنی منفرد تاریخ اور ثقافت کی وجہ سے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔اسسٹنٹ کمشنرچترال ساجدنوازکا کھلی کچہری سے خطاب

چترال ( محکم الدین ) اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز نے کہا ہے ۔ کہ کالاش وادیوں کے لوگ اپنی منفرد تاریخ اور ثقافت کی وجہ سے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں اور ااُن کی محبت اور بھائی چارہ دوسرے لوگوں کیلئے ایک مثال ہے۔ یہ علاقے اپنی پسماندگی کے باعث ...

مزید پڑھئے

اے سی چترال ساجد نواز کا نالہ ایون کے دھانے پر جمع شدہ سیلابی ملبہ اور پتھر ہٹانے کے کام کا جائزہ

چترال ( محکم الدین ) اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز نے اتوار کے روز این جی او ایکٹڈ کے زیر نگرانی نالہ ایون کے دھانے پر جمع شدہ سیلابی ملبہ اور پتھر ہٹانے کے کام کا جائزہ لیا ۔ اور موقع پر موجود متاثرین اور علاقے کے عمائدین سے ملاقات ...

مزید پڑھئے

ریٹائرڈانسپکٹراے۔ایس۔ایف نشان حیدر مہترچترال ہز ہائنس فتح الملک علی ناصر کا پولیٹیکل ایڈوائزرمقرر

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس )گولدور چترال سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈانسپکٹرایئرپورٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) نشان حیدر نے ہز ہائنس فتح الملک علی ناصرسے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں چترال کے سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقعے پرمہترچترال ہز ہائنس فتح الملک علی ناصرنے نشان ...

مزید پڑھئے

گولین بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کیلئے بروز،گہریت اور ایون کے عوام کا حکومت کو تین دن کے لئے ڈیڈ لائن،مطالبہ منظور نہ ہو نے کی صورت میں چترال پشاورروڈ بلاک کرنے کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) حال ہی میں افتتاح شدہ واپڈا کے گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی حصول کے لئے چترال شہر کے نواحی دیہات بروز، گہریت اور ایون کے عوام نے اتوار کے دن سے بروز کے گولدہ کے مقام پر دھرنا شروع کردیاجوکہ تین دن تک جاری ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان……… سننے کی باتیں

ٹی وی کا بھلا ہو کہ ہمیں وقت گذاری کا موقع فراہم کرتی ہے ۔۔ہم بلغمی مزاجوں کے لئے اچھل کود میں کوئی کشش نہیں البتہ اس پاک دھرتی کا سوچتے ہیں تو کس ترقی، خوشحالی،حفاظت کا سوچتے ہیں ۔۔یہ سب کچھ جن لوگوں کے ہاتھ میں ہیں ان کا ...

مزید پڑھئے

دروش میں ہونے والے مذاکرات میں عبد اللطیف پر کسی قسم کا کوئی اعتماد کا اظہا نہیں کیا گیا۔سمیع اللہ

دروش(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف دروش کے سیاسی رہنماو تحصیل دروش کے صدر سمیع اللہ نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں سوشل میڈیا میں گردش کرنے والے ان خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل دروش میں ہونے والے مذاکرات میں عبد اللطیف پر کسی قسم ...

مزید پڑھئے

سرحد رورل سپورٹ پروگرام (ایس ار ایس پی) کے زیر انتظام آرندو میں ساڑھے 38کروڑ روپے لاگت کے مختلف منصوبوں کا افتتاح‌

چترال (‌نمائندہ چترال ایکسپریس )سرحد رورل سپورٹ پروگرام (ایس ار ایس پی) کے زیر انتظام آرندو میں ساڑھے 38کروڑ روپے لاگت کے مختلف منصوبوں کا افتتاح‌کیا گیا. اس سلسلے میں‌ارندو میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس کےمہمان خصوصی جی او سی ملاکنڈ میجر جنرل علی عامر اعوان تھے. ...

مزید پڑھئے