12/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

“Yes We Can” کی ٹیم کا گزشتہ دن راولپنڈی میں بچوں کے ساتھ جنسی ذیادتی سے تحفظ کے حوالے سے آگاہی مہم کا انعقاد:

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس) “Yes We Can” ایک طالبعلموں کا ایک تحریک ہے جو کہ”Street Child Education” کے اوپر کام کر رہا ہے۔ کچھ سٹوڈنٹس اپنی مدد آپ کے تحت اس مہم کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلا رہے ہیں۔ گوجال سے تعلق رکھنے والی طالبہ مجیدہ فہمی کی ...

مزید پڑھئے

چند موسمی لیڈرزبجلی کے نعرے لیکر خواہ مخواہ نمبر بنانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق چئیرمین محمد ولی شاہ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ شہزادہ افتخار الدیں نے اپنی قابلیت اور دن رات محنت سے نہ صرف وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف سے 36 میگاواٹ بجلی چترال کے لیے مختص کروائے بلکہ ارندو سے بروغل اور گرم چشمہ, ...

مزید پڑھئے

گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی حصول کے لئے بروز،گہریت اورایون کے عوام کا دھرنا بروزکے مقام پردوسرے روز میں داخل ہوگئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) حال ہی میں افتتاح شدہ واپڈا کے گولین گول بجلی گھر سے بجلی کی حصول کے لئے چترال شہر کے نواحی دیہات بروز، گہیریت اور ایون کے عوام کا دھرنا بروز کے گولدہ کے مقام پر دھرنادوسرے روز میں داخل ہوگئی ۔ ضلع ناظم چترال مغفرت ...

مزید پڑھئے

ماحولیاتی تباہیوں سے چترال کو بچانے کے لئے ضلع کے کونے کونے تک فری بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ چیرمین چیپس

 اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال ہیری ٹیچ اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن سوسائیٹی یعنی چیپس کے چیرمین رحمت علی جوہر دوست وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں وفاقی سیکرٹری ماحولیات سے ان کے دفتر میں ملاقات کی وفد میں چترال سے تعلق رکھنے والے اسرار صبور، حیات خان اور چیپس اسلام ونگ کے ...

مزید پڑھئے

’’سیزن ہے شجرکاری کا‘‘

کہتے ہیں کہ کسی علاقے کے طول و عرض میں جنگلات لگانا اس علاقے کے درجہ حرارت کو کم اور ماحول کو صاف رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ مگر افسوس درخت لگانے کی ہماری معاشرے کو جتنی زیادہ ضرورت تھی ، ہم اتنی ہی سستی برت رہے ہیں ...

مزید پڑھئے

چترال جیسے پسماندہ علاقے میں علم کی شمع روشن کرنے میں آغاخان ایجوکیشن سروس کی خدمات قابلِ صد ستائش ہیں۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین

کوراغ (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال جیسے پسماندہ علاقے میں علم و حکمت کی شمع جلانے میں آغاخان ایجوکیشن سروس کی خدمات قابلِ صد ستائش ہیں ۔ کسی بھی معاشرے کی ہمہ جہت ترقی میں تعلیم،صحت اور مالی وسائل تک رسائی کا کردار ہمیشہ اہم ہوتا ہے۔ا س لیےآغاخان ڈیویلپمنٹ نیٹ ورک ...

مزید پڑھئے

چترال بازار میں ون وے قائم ہونے کے بعد بہت سارے حصے لوگوں کے پہنچ سے دور اور مریضوں کوہسپتال پہنچانے میں مشکلات پیدا ہوگئی۔بشیر حسین آزاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال تاجر دوست اتحاد کے نامزد اُمیدوار برائے صدارت بشیر حسین آزاد نے ضلعی حکومت کی طرف سے چترال بازار میں ون وے اور نوگو ایریاز قائم کرنے کے بعدایک اخباری بیان میں اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال بازار کے بہت سارے ...

مزید پڑھئے

چترال میں چار روزہ پولیو مہم کا آغاز، چترال کے چوبیس یونین کونسلوں میں 68104بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پیر کے روز ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے احاطے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اسرار اللہ اور ای پی آئی کوآرڈنیٹرڈاکٹر فیاض علی رومی نے بچوں کوپولیو کے قطرے پلا کر چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کیا ...

مزید پڑھئے

ناکام ٹیسٹنگ سروس (این۔ٹی۔ایس)

سوال یہ ہے کہ پورے پاکستان میں ریکروٹمنٹ کے حوالے سےمشہور و معروف پرائیوٹ ادارہ این۔ٹی۔ایس۔ کیوں ہاتھ سے نکلا جارہا ، گزشتہ کالم میں اس کی چند کارستانیوں پر قلم اُٹھایا تھا اب پھر سے اس معاملے نے سر اُٹھایا ہے ۔ ہُوا کچھ یوں کہ ہر سال کی ...

مزید پڑھئے

صادق سنجرانی چئیرمین سینیٹ منتخب

صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے مختلف جماعتوں کے سینیٹرز نے مبارک باد دی۔ نو منتخب چیئرمین سینیٹ نے اپنے عہدہ کا حلف بھی اٹھایا ۔ چیئرمین سینیٹ کے لئے پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں راجا ظفر الحق اور صادق سنجرانی کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ صادق سنجرانی ...

مزید پڑھئے