13/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

جاپانی پروفیسروں کا جامعہ چترال میں بحیثیت فارن فیکلٹی شمولیت۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) معروف جاپانی پروفیسرڈاکٹر تورونکاہارہ نے گذشتہ دنوں جامعہ چترال میں فارن فیکلٹی کی حیثیت سے شمولیت اختیارکی۔ مورخہ 13مارچ کو ڈاکٹر نکاہارہ نے جامعہ کے ہال میں ایک سیشن سے ” ریاضی میں جدید رجحانات “کے موضوع پر خطاب کیا۔ جس میں جامعہ چترال کے طلبہ ...

مزید پڑھئے

گولین گول بجلی گھر سے بجلی کے حصول کے لئے احتجاجی دھرنا دینے والے بروز کے عوام کا حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن میں دو دن کی توسیع

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گولین گول بجلی گھر سے بجلی کے حصول کے لئے گزشتہ تین دنوں سے احتجاجی دھرنا دینے والے بروز کے عوام نے حکومت کی دی گئی ڈیڈ لائن میں دو دن کی توسیع کرکے پشاور روڈ کی بندش کو دو دن کے لئے موخر کردیا ۔ ...

مزید پڑھئے

پی ایم ایل (ن) چترال کے ممبران کے مرکزی گروپ کا ضلعی صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کی قیادت میں مرکزی جنرل کونسل اجلاس میں شرکت

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلع چترال سے پاکستان مسلم لیگ کے ممبران کے مرکزی گروپ نے ضلعی صدر نوید الرحمن ایڈوکیٹ کی قیادت میں اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی جنرل کونسل اجلاس میں شرکت کی اور صدارتی ووٹنگ میں حصہ لیا۔ممبران میں سابق ایم پی اے وسابق ضلعی صدر ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..قطر میں ایک اور فوجی اڈہ 

قطر کی حکومت کے ساتھ یورپی یونین نے العَبید کی بندرگاہ پر فوجی اڈہ قائم کرنے کا معاہدہ کیا ہے اس سے پہلے قطر نے دوحہ میں امریکی فوج کی سنٹرل کمانڈ کو فوجی اڈہ فراہم کیا تھاافغانستان ، عراق، لیبیا اور شام پر حملوں کے لئے امریکہ نے دوحہ ...

مزید پڑھئے

تنخواہیں بڑھانے پر احتجاج

……..محمد شریف شکیب…. ہم سمجھتے رہے کہ احتجاج، ہڑتالیں، بائی کاٹ اور دھرنے صرف ہمارے ملک میں ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے ہاں ہی جمہوریت ہے اور احتجاج کرنا شہریوں کا جمہوری حق قرار دیا گیا ہے۔ خواہ چند لوگوں کے اس جمہوری حق پر پورے شہر کا سکون قربان ہی ...

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوامیں بچوں کو پولیو کے موذی مرض سے محفوظ رکھنے کے لئے کامیاب کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ ایڈا گیرما

پشاور(چترال ایکسپریس)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کی پاکستان میں سربراہ ایڈا گیرما نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوامیں بچوں کو پولیو کے موذی مرض سے محفوظ رکھنے کے لئے کامیاب کاوشیں لائق تحسین ہیں انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کے روز ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختونخوا ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال: محمد اکرم لال کوشٹ انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ آئین)سابقہ منیجر پی ٹی ڈی سی چترال محمد اکرام لال، محمد بیگ قبیلے کے معروف شخصیت اور چترال کے صوفی شاعر باباسیر کے خاندان کے چشم وچراغ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔اُن کی نماز جنازہ 14مارچ 2018بروز منگل صبح 10بجےکوشٹ میں ادا ...

مزید پڑھئے

پرویز مشرف کو پاکستان کا غدارقرار دینا کسی طرح سے مناسب نہیں۔عنایت اللہ اسیر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے سماجی و سیاسی شخصیت نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پرویز مشرف کا سیکولر مزاج,روشن خیالی ,جدد پسندی,اور اسمبیلی کو بلا وجہ توڑنا,آیین توڑنا سب قابل مزمت اور قابل تنقیداور قابل سزا جرم ہیں مگر ان کو پاکستان کا غدارقرار دینا کسی طرح سے ...

مزید پڑھئے