14/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

گولین گول بجلی گھر سے بروز، ایون گہیریت ا ور کیسو کو بجلی دینے کے سلسلے میں پیسکو اور مقامی لوگوں میں اصولی طور پر اتفاق رائے طے پاگیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) گولین گول بجلی گھر سے بروز، ایون گہیریت ا ور کیسو کو بجلی دینے کے سلسلے میں پیسکو اور مقامی لوگوں میں اصولی طور پر اتفاق رائے طے پاگیا جس کے مطابق اس بجلی گھر سے ان چاروں دیہات بروز اور گہریت کو مکمل طور ...

مزید پڑھئے

ایل ایس اور این جی اوز ملک میں واحد ادارے ہیں جہاں نہ رشوت چلتی ہے اور نہ ہی سفارش کا زور ہے؍ضلع ناظم سوات محمدعلی شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ضلع ناظم سوات محمد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایل ایس اور این جی اوز اس وقت ملک میں وہ واحد ادارے ہیں جہاں نہ رشوت چلتی ہے اور نہ ہی سفارش کا زور ہے اور یہی وجہ ہے کہ بیرونی ڈونرز ان اداروں ...

مزید پڑھئے

سینئرممبربورڈ آف ریونیوکے ساتھ ہونے والے مذاکرات ناکام انجمن پٹواریان قانونگویان خیبرپختونخواکاہڑتال جاری رکھنے کااعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)انجمن پٹواریان وقانونگویان خیبرپختونخواہ کے سیکرٹری اطلاعات قادرامان نے ایک پریس ریلیزکے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ انجمن پٹواریان وقانونگویان کے مطالبات تسلیم کریں بصورت دیگرشدیداحتجاج کیا جائے گا۔جس کی تمام ترذمہ داری وزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک اورصوبائی حکومت پرعائدہوگی۔گذشتہ دن سینئرممبربورڈآف رویونیوخیبرپختونخوانے انجمن کے صوبائی صدرمحمدخان سواتی ...

مزید پڑھئے

اظہارتشکر

 میں اپنے اور اپنے تمام خاندان والوں کی طرف سے اپنے تمام دوستوں بہی خواہوں,بھائیوں,بہنوں اور بزرگوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ںوں جنھون نے چند دن پہلے میرے گاڑی کی ایکسڈنٹ کا واقعہ سن کر خود میرے غریب خانہ تشریف لاکر,ٹیلی فون کر کےاورفیس بک  کے ذریغے ...

مزید پڑھئے

چترال منیجمنٹ کیڈر محکمہ تعلیم کے افسران کی منیجمنٹ کیڈر ایسوسی ایشن کی کال پر قلم چھوڑ ہڑتال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)منیجمنٹ کیڈر محکمہ تعلیم کے افسران نے اپ گریڈیشن کا نوٹفیکیشن جاری نہ ہونے پر قلم چھوڑ ہڑتال کا آغاز کردیا۔یہ ہڑتال 19مارچ تک جاری رہے گا اور اس دوران اب گریڈیشن کا نوٹفیکیشن جاری نہ ہونے کی صورت میں بنی گالہ اسلام آباد میں دھرنا دیاجائے گا۔منیجمنٹ ...

مزید پڑھئے

صد ا بصحرا ….بڑے صاحب کی پیش گوئی

چاغی بلوچستان کے سکہ بند بلوچ قبیلے سے تعلق رکھنے والے محمدصادق سنجرانی کو سینیٹ کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے اور جب انہو ں نے حلف اٹھایا کہ میں پاکستان کے اساسی نظریے اور علاقائی سا لمیت کا تحفظ کروں گا۔ ہر حال میں قومی مفادات کو ذاتی مفادات ...

مزید پڑھئے

یوسی بروز کو بلا تاخیر بجلی دی جائے کسی بھی نا خوش گوار واقعے کی صورت میں ذمہ داری پیسکو اور ضلعی انتضامیہ پرعائد ہوگی..عبدالحق ممبرتحصیل کونسل یوسی بروز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ممبر تحصیل کونسل یوسی بروزعبدالحق نےایک اخباری بیان میں یوسی بروزکو بلا تاخیر بجلی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر محلقہ علاقوں کو جلد از جلد بجلی فراہم نہیں کی گئی توکسی بھی نا خوشگوار واقعے کی صورت میں ذمہ داری پیسکو اور ضلعی انتضامیہ ...

مزید پڑھئے