15/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال کے بازاروں میں چھوٹے نوٹوں کی نایابی،تجار برادری کو سخت مشکلات کا سامنا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے کاروباری حلقوں نے  وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال کے تمام بینکوں کو جلد از جلد نئے کرنسی نوٹ مہیا کئےجائیں۔ چترال کے بازاروں میں چھوٹے نوٹوں کی نایابی سے عوام،مسافروں، ٹرانسپورٹروں اور تاجروں کو سخت پریشانی کا سامنا ...

مزید پڑھئے

علامہاقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں سمسٹر2017کے امتحانات 9 اپریل سے شروع ہونگے۔۔رفیع اللہ ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ خان کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ خزاں سمسٹر 2017کے امتحانات PTC, CT, B.ED پرانا کورس اور میٹرک،ایف اے،ATTCمورخہ 9اپریل2018 سے شروع ہورہے ہیں۔ تمام طلباء و طالبات کورول نمبرسلپ ...

مزید پڑھئے

بروز کے گولدور کے مقام پر جاری احتجاجی دھرنا ضلع ناظم،ڈپٹی کمشنرچترال اورپیسکو کی طرف سے یقین دہانی کے بعد اختتام پذیر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) گزشتہ پانچ دنوں سے بروز، ایون، گہیریت ،سید آباد اور کیسو کے عوام کا بروز کے گولدور کے مقام پر جاری احتجاجی دھرنا ضلع ناظم اور ڈپٹی کمشنر چترال کی طرف سے یقین دہانی اور پیسکو کی طرف سے اس اعلان کے بعد اختتام پذیر ...

مزید پڑھئے

ضلع کونسل چترال نے الیکشن کمیشن کی طرف سے ختم کئے جانے والےچترال کی صوبائی نشست کی بحالی کیلئے متفقہ قرارداد منظور کرلی

چترال ( محکم الدین) ضلع کونسل چترال نے الیکشن کمیشن کی طرف سے ختم کئے جانے والے چترال کی صوبائی نشست کی بحالی کیلئے متفقہ قرارداد منظور کرلی ۔ جبکہ چترال کے جا بجا مقامات میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں اور پاٹک میں مسافروں کو درپیش مشکلات کم کرنے اور سوختنی ...

مزید پڑھئے

ناظم ویلج کونسل ایون ون مجیب الرحمن اور جملہ کونسلرز کا الیکشن کمیشن آف پاکستان سے فوری طور پرصوبائی سیٹ کی بحالی کا مطالبہ 

چترال (محکم الدین) ناظم ویلج کونسل ایون ون مجیب الرحمن اور جملہ کونسلرز نے صوبائی سیٹ کے خاتمے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے اسے دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ گذشتہ روز ویلج کونسل اجلا س میں اس امر کا اظہار ...

مزید پڑھئے

پاکستان یوگاکونسل جامعہ چترال میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ میں کرداراداکرے گی۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) یونیورسٹی آف چترال طلبہ و طالبات کی جامع تعلیم و تربیت کیلے کثیرالجہتی اقدامات کررہی ہے۔ ہم نصابی سرگرمیوں کے سلسلے میں پاکستان یوگاکونسل کے تعاون سے پچھلے دنوں جامعہ میں ایک ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا جس سے کونسل کے جنرل سیکریٹری کرنل ریٹائرڈ خالد ...

مزید پڑھئے