20/03/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

تجار یونین چترال کے انتخابات میں شبیراحمد پینل نے کامیابی حاصل کی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) تجار یونین کے انتخابات میں شبیراحمد پینل نے کامیابی حاصل کی ۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق شبیر احمد نے 1094ووٹ حاصل کی جبکہ تاجر دوست اتحاد کے بشیر حسین آزاد کو 866ووٹ ملے۔ پولنگ انتہائی پرامن ماحول میں صبح ساڑھے نوسے شام ساڑھے چھ بجے ...

مزید پڑھئے

چترال کی حالیہ مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں ۔ایم پی اے سلیم خان کا نومنتخب عہدہ داروں کی حلف برداری کے موقع پر خطاب

چترال ( محکم الدین ) پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے صدر سلیم خان نے کہا ہے ۔ کہ ہم چترال کی حالیہ مردم شماری کو مسترد کرتے ہیں ۔ الیکشن کمیشن چترال کے صوبائی سیٹ کے خاتمے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے ۔ بصورت دیگر پاکستان پیپلز پارٹی سمیت ...

مزید پڑھئے

داد بیداد….نئی حلقہ بندیوں کا تنازعہ

نئی حلقہ بندیوں کا تنازعہ روز بروز طول پکڑتا جارہاہے کشمیر میں استصوابِ رائے اور فاٹا میں ایف سی آر کے خاتمے کی طرح یہ تنازعہ حل ہونے میں نہیں آرہا جب تنازعات کے حل کی کوئی صورت نظر نہیں آتی تو لوگ مجبور ہوکر آرمی چیف سے مداخلت کی ...

مزید پڑھئے

آوارہ کتوں کو کھانے کی وجہ سے کوؤں کی ہلاکت میں کوئی صداقت نہیں۔ڈی ایف او وائلڈ لائف /ٹی ایم اوچترال

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال میں بڑی تعداد میں کوؤں کی ہلاکت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق وائرل ڈیزیز ( Viral Disease)قرار دی گئی ہے ۔ جس سے یہ ثابت ہو گیا ہے ۔ اور محکمہ ہیلتھ کی طرف سے ہلاک کئے جانے والے آوارہ کتوں ...

مزید پڑھئے

کچھ تو ادھربھی

………….محمد شریف شکیب خیبر پختونخوا حکومت نے خپل کور ہاوسنگ سکیم کے نام سے سرکاری ملازمین کے لئے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ منصوبے کی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے ہاوسنگ سے متعلق وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی ڈاکٹر امجد علی نے بتایا کہ ...

مزید پڑھئے

پاکستان پوسٹ کے چترال ضلعے میں13کلاس فور اسامیوں میں سے 9غیر مقامی افراد کی بھرتی انتہائی قابل مذمت ہے۔محمود الحسن

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعیت علمائے اسلام ضلع چترال کے سینئر رہنما اور دروش ون سے ضلع کونسل کے رکن مفتی محمودالحسن نے پاکستان پوسٹ کے چترال ضلعے میں13کلاس فور اسامیوں میں سے 9غیر مقامی افراد کی بھرتی انتہائی قابل مذمت ہے اور شرمناک عمل ہے جسے چترال کے عوام ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ کی ون وے ٹریفک پلان ، عوام کے مشکلات میں مذید اضافہ ، کاروباری حلقے بھی بری طرح متاثر

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے مختلف مکاتب فکر نے انتظامیہ کی طرف سے چترال ٹاون کے اندر ون وے ٹریفک روٹ متعارف کرانے کے خلاف اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے انتظامیہ نے عوام کو سہولت دینے کے بجائے اذیت میں مبتلا ...

مزید پڑھئے

تحصیل کونسل کا اجلاس زیر صدارت حیات للّٰہ  خان منعقفد صوبائی سیٹ بحال نہ ہونے کی صورت میں عام انتخابات کا بائکاٹ کا اعلان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز تحصیل کونسل چترال میں تحصیل ناظمین کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت کنوئنیر تحصیل کونسل خان حیات اللہ خان منعقد ہوا۔اجلاس میں کثیر تعداد میں ناظمین نےشرکت کی۔اجلاس میں صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی عدم بحالی کی صورت میں عام انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کے لئے ...

مزید پڑھئے