أبريل 2018 – Chitral Express

ماہانہ ارکائیوز

جشنِ قاقلشٹ کا تاریخی پس منظر

جشنِ قاقلشٹ میں اِمسال چترال کی ادبی تنظیمات کے مہذب اور اصولی بائیکاٹ اور اس کے تناظر میں پیش آمدہ خدشات، تفکّرات اور نظریات کا کُلی جائزہ لینے کے بعد اس امر کی شدید ضرورت محسوس ہوئی کہ جشنِ قاقلشٹ کا تاریخی آئینہ اُن تمام لوگوں کو دکھایا جا سکے ...

مزید پڑھئے

دیوانوں کی باتیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات)

آج لوگ خوش ہیں کہ چھٹٰی ہے سکول نہیں جائیں گے اور دفاتر بند ہوں گے ۔ لیکن ہم میں سے کسی نے یہ نہیں سوچا کہ چار مئی سن اٹھارہ سو چھیاسی میں امریکی شہر شکاگو میں جو لوگ اپنے حق کے لئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ...

مزید پڑھئے

بونی۔۔ ادبی اور ثقافتی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم سے بابا فتح الدین کے اعزاز میں سیمنار اور محفل مشاعرہ، ضلع ناظم مہمان خصوصی ۔۔

(رپورٹ ۔۔ اقرارالدین خسرو )  28 اپریل بروز ہفتہ ویلج وائٹ راک گیسٹ ہاؤس بونی میں  تحصیل نائب ناظم جناب فخرالدین کی معاونت  سے چترال کے  ادبی و ثقافتی تنظیموں انجمن ترقی کھوار، کھوار  قلم قبیلہ ، کھوار اہل قلم  ، میئر چترال، نان دوشی سکول چترال اور سہارا چترال ...

مزید پڑھئے

داد بیداد …….فصلی بٹیروں کے لئے 

ایک سکہ بند اور گھسا پٹا جملہ اخبارات میں بار بار آتا ہے ہر پارٹی کا قابل ذکر عہدیدار کہتا ہے کہ ’’ ہماری پارٹی میں فصلی بٹیروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ‘‘ حالانکہ وہ خود بھی فصلی بٹیرا ہے اور جن سے خطاب کرتا ہے وہ بھی فصلی ...

مزید پڑھئے

جس کھیت سے دھقان کو میسر نہ ہو روزی….بیوروکریسی اور عوام

 پروفیسر رحمت کریم بیگ ……….03435911941 مملکت خداداد پاکستان روز اول سے انڈین سول سروس کے افسران کی گرفت میں پھنسا ہوا ہے اور اس شاہی مزاج طبقہ نے ملک کی تعمیر و ترقی کا سارا کام اپنے زمے لینے کا جو عہد کیا تھا اس دور کے پہلے کھیپ کی ...

مزید پڑھئے

*احساس ذمہ داری*

آج کل معاشرے میں نوجوان نسل کی اخلاقی گراوٹ اور نافرمانیوں کے گلے شکوے زبان ذد عام ہیں ۔اور اس کے محرکات کے طور پر مختلف استدلال پیش کئے جاتے ہیں جن میں آلات جدیدہ کے منفی اثرات اور ماحول کا خصوصی طور پر ذکر کیا جاتا ہے ۔ اس ...

مزید پڑھئے

اے کے ایف سی کے زیر اہتمام گذشتہ دنوں سے جاری فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیرموڑدہ فٹ بال ٹیم نے فائنل جیت لیا 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) اے کے ایف سی کے زیر اہتمام گذشتہ دنوں سے جاری فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ ابتدائی میچ چترال ٹاؤن میں کھیلا گیا اور گراونڈ میں تعمیراتی کام شروع ہونے کی وجہ سے ٹورنامنٹ کے بقیہ میچ کرنل مراد اسٹیڈیم دروش میں کھیلا گیا۔ فائنل ...

مزید پڑھئے

متحدہ مجلس عمل ضلع چترال نے ضلعی ذمہ داروں کا باضابطہ اعلان کردیا،قاری عبدالرحمن قریشی صدر،مولانا جمشید احمد جنرل سیکرٹری مقرر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) متحدہ مجلس عمل ضلع چترال نے ضلعی ذمہ داروں کا باضابطہ اعلان کردیا جس کے مطابق جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی صدر اور جماعت اسلامی ضلع چترال کے امیر مولانا جمشید احمد سیکرٹری جنرل مقرر ہوگئے ۔ اپنی تقرری کے فوراً بعد ...

مزید پڑھئے

وفاقی بجٹ، چوہا لنڈورا ہی بھلا

………….محمد شریف شکیب……. وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا 59کھرب32ارب 50کروڑ روپے کا بجٹ پیش کردیاہے ۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشنوں میں دس فیصد، ہاوس رینٹ میں پچاس فیصداضافے کا اعلان کیا ہے۔ ایک لاکھ روپے ماہانہ تک کی آمدنی کو انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قراردیا ...

مزید پڑھئے

سو سائٹی فار ہیومن رائٹس اینڈ پریزنرز ایڈ ( شارپ ) پاکستان کی طرف سے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

چترال ( محکم الدین ) سو سائٹی فار ہیومن رائٹس اینڈ پریزنرز ایڈ ( شارپ ) پاکستان کی طرف سے ایک روزہ ورکشاپ مقامی ہوٹل میں گذشتہ روز منعقد ہوا ۔ جس میں معروف قانون دان عبدالولی ایڈوکیٹ مہمان خصوصی تھے ۔ جبکہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر ...

مزید پڑھئے