02/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کے خاتمے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پٹیشن دائر 

اسلام آباد (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کے خاتمے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پٹیشن دائر کردی گئی۔ پیر کے روز ایڈوکیٹ پشاور ہائی کورٹ سید عفران اللہ شاہ نے ایم این اے شہزادہ افتخارالدین ، ایم پی اے سلیم خان، ایم ...

مزید پڑھئے

چترال رئیل اسٹیٹ اینڈ دویلپرز کیفیری میڈو انکلیو پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد میں بڑی تقریب 

اسلام آباد (نمائندہ چترال ایکسپریس ) گلگت بلتستان کے سابق وزیر عبدالجہان خان نے کہا ہے کہ چترال اور گلگت بلتستان کے عوام مشترکہ اور نہایت قیمتی تاریخی ، سماجی اور ثقافتی اقدار وروایات کے امین ہیں اور قدرت نے ان علاقوں کی جسمانی خدوخال کو بھی ایک جیسی بنادی ...

مزید پڑھئے

چترال شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے سلسلے میں ٹی ایم اوچترال قادر ناصر اور وی سی ناظمین کےنمائندہ وفد کااجلاس

چترال(نذیر احمد شاہ) چترال شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے سلسلے میں ٹی ایم اوچترال قادر ناصر اور وی سی ناظمین کے ایک نمائندہ وفد کااجلاس پیر کے روز تحصیل مونسپل افس چترال میں ہوا۔اجلاس میں شہر کی صفائی کے حوالے سے متفقہ طور پر فیصلہ ہوا۔کہ شہر سے ٹی،ایم ...

مزید پڑھئے

مولانا عبدالاکبر چترالی کا بونی تورکہو روڈ میں کام کی بندش اور مالکان جائیداد کو ادائیگی نہ ہونے پر شدید احتجاج کا اظہار

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال این اے۔ون سے جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدوار مولانا عبدالاکبر چترالی نے بونی تورکہو روڈ میں کام کی بندش اور مالکان جائیداد کو ادائیگی نہ ہونے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ2006میں متحدہ مجلس عمل کے دور حکومت میں بونی تورکہو روڈ ...

مزید پڑھئے

ذاکر اللہ خان مسلم لیگ(ن) چترال کا سپورٹس اینڈ کلچرل ونگ کے صدر نامزد،نوٹفکیشن جاری۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے چترال سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ(ن) کے سرگرم کارکن ذاکر اللہ خان کو مسلم لیگ(ن) چترال کے سپورٹس ونگ کے لئے صدر نامزد کیا ہے۔پشاور میں صوبائی صدر سے ایک ملاقات میں قیادت کے ...

مزید پڑھئے

میری ملالہ

…………تقدیرہ خان رضاخیل قندہار سے چالیس میل کے فاصلے پر کوہ ماوند کے مغرب میں واقع ماوند کا قلعہ غزنی، کابل اور ہرات کی سمت جانے والے راستوں پر ایک ایسا مقام تھا جسے افغانستان کی فتح کی چابی کہا جاتا تھا۔ اس قلعے اور ارد گرد کے علاقوں کی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔