03/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

علاقہ تورکھو کی مٹی میں قدرت کا کونسا راز پوشیدہ ہے

………..وقاص احمد ایڈوکیٹ  علاقہ تورکھو آبادی کے لحاظ تقریباً 54 ہزار کے آبادی پر مشتمل ہے ریاست کے زمانے میں شاگرام تورکھو کا ہیڈ کواٹر ہو تاتھا اور گاوں شرجولی میں یودیز کے نام سے ایک قلعہ ہو تا تھا مہتر امان الملک کے زمانے میں یہ قلعہ شاگرام کے ...

مزید پڑھئے

اعلیٰ تعلیم کا ادھورا خواب

……….محمد شریف شکیب تعلیم کی اہمیت پر دین اسلام نے جتنا زور دیا ہے۔ دنیا کے کسی دوسرے مذہب میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ سرکار دوعالم پر جو پہلی وحی نازل ہوئی۔ اس کا پہلا حرف ’’ اقراء ‘‘ بھی حصول علم کی اہمیت اور افادیت پر دلالت کرتا ...

مزید پڑھئے

بروز،ایون اور دیگر دیہات کو گولین گول ہائیڈروپاور سٹیشن کی بجلی فوری طور پر دیجائے۔بصورت دیگر احتجاج کریں گے۔حاجی محمد عرف پریذیڈنٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ایون سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے سابق صدر حاجی محمد عرف پریذیڈنٹ نے کہا ہے کہ گولین گول بجلی گھر سے ابھی تک وعدے کے باوجود بروز،ایون اور دیگر دیہات کو بجلی نہیں دی جاسکی۔سابق ایم این اے نے روڈ ...

مزید پڑھئے

کھوار شاعری مجموعہ دیوانِ شاذی مارکیٹ میں آگیا

مصنف شیر افضل شاذی کی کھوار شاعری مجموعہ دیوانِ شاذی شائع ہوکر چترال مارکیٹ میں آگیا۔کتاب فیض کتاب گھر نیو بازار،شاہ بک سنٹر اور لاہی جنرل کلاتھ ہاؤس نیوبازار چترال پر دستیاب ہیں۔

مزید پڑھئے

پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی اپنی ملازمت بچانے کے لئے وفاقی حکومت کے اقدامات کو چھپا رہا ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما اور پارٹی ترجمان نیازاے نیازی ایڈوکیٹ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر چترال یونیورسٹی ڈاکٹرپروفیسربادشاہ منیر کے روئے پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ پراجیکٹ ڈائریکٹر اپنی ملازمت بچانے کے خاطر صوبائی حکومت اورتحریک انصاف کے شدید دباؤ میں ...

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ اورایکسین پبلک ہیلتھ چترال کا گذشتہ روزگولین میں واٹرسپلائی سکیم کاجائزہ 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال شہر کے پینے کے پانی کی کمی پوری کرنے کے حوالے سے ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ اور ایکسین پبلک ہیلتھ چترال نے گذشتہ روز گولین میں واٹر سپلائی سکیم کا جائزہ لیا ۔ ضلع ناظم نے پانی کا سورس دیکھنے کے بعد ایکسین کو ...

مزید پڑھئے

چترال اور بونی میں سینئر سٹیزن کی رجسٹریشن کے لئے پانچ ڈیسک کام کررہے ہیں، 17ہزار برزرگ شہریوں کے فارموں کی وصولی کی گئی ۔سوشل ویلفیئر آفیسر نصرت جبین 

چترال ( محکم الدین ) صوبائی حکومت کی طرف سے سنیئر سٹیزن کی رجسٹریشن کرنے کے احکامات کے بعد سوشل و یلفیئر آفس چترال میں اب تک 17ہزار برزرگ شہریوں کے فارموں کی وصولی کی گئی ہے ۔ جبکہ وصولی کا یہ سلسلہ جاری ہے ۔ فارم داخل کرنے والے ...

مزید پڑھئے

چترال گول سے سکاؤٹس آفس تک نالہ گندگی اور بدبوکی وجہ سے بیماریوں کا سبب بن رہا ہے،انتظامیہ سے نوٹس لینے کی درخواست

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اڑیان موڑدہ پائین کے رہائشیوں نے ایک اخباری بیان میں ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال گول سے سکاؤٹس آفس فرنٹیئر کور کے لئے ایک نالہ گھروں،بازار اور کھیتوں سے گزرتا ہے اور اس نالے کی لمبائی تقریباً دو کلومیٹرہوگی۔نالہ میں صفائی نہ ...

مزید پڑھئے