04/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

پاک فوج کے زیربندوبست بروز گاوں کے لئے13500فٹ لمبی پائپ لائن بچھانے کے منصوبے پر کام شروع کرنےکے اعلان پر بروز کے عوام کا اظہار تشکر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بروزچترال کا ایک گاؤں تقریباً 2000 گھرانوں پر مشتمل ہے۔ گاؤں کے لگ بھگ 80 سے 90 گھرانے پانی کے ڈائریکٹ سورس سے محروم ہیں جسکی وجہ سے رہائشیوں کو دور دراز راستہ طے کر کے پانی لانا پڑتا ہے۔ بروز کے عوام نے یہ مسئلہ پاکستان آرمی ...

مزید پڑھئے

آر ڈی ڈی ،لوکل گورنمنٹ اور تحصیل انتظامیہ کی طرف سے چترال میں ڈینگی مچھر سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) انجینئر فہم جلال اسسٹنٹ ڈائریکٹر دیہی ترقی ڈیپارٹمنٹ ، لوکل گورنمنٹ اور تحصیل میونسپل چترال انتظامیہ کی طرف سے چترال میں ڈینگی مچھر کے کاٹنے کے بعد ڈینگی بخار سے بچاؤ کے سلسلے میں ایک آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ یہ واک پولو گراؤنڈ سے شروع ...

مزید پڑھئے

درحقیقت۔۔۔۔ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال

……………تحریر :ڈاکٹر محمد حکیم آج کل سوشل میڈیا عام ہونے کی وجہ سے ہم بہت سے کشمکش کے شکا ر ہوچکے ہیں۔کیونکہ بغیر معلومات اور قابل قبول شواہد کے ہم بلا تحقیق اپنی طرف سے بعض کاموں اور چیزوں کو جائز اور نا جائز قرار دینے کا ٹھیکا لیا ہوا ...

مزید پڑھئے

ذوالفقار علی بھٹو کا39واں یوم شہادت ملک بھر کی طرح ضلع چترا ل میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ذوالفقار علی بھٹو کا39واں یوم شہادت ملک بھر کی طرح ضلع چترا ل میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی محمدحکیم ایڈوکیٹ ،سینئرنائب صدرشریف حسین ،نائب صدرشمس الرحمن لال،تحصیل چترال کے صدرعالمزیب ایڈوکیٹ ،میردولہ جان ایڈوکیٹ،پی پی پی علماء ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال ،موڑکھو وریجون کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت مخترم شاہ انتقال کر گئے

موڑکھو( جمشید احمد)موڑکھو وریجون کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت مخترم شاہ انتقال کر گئے ان کی عمر تقریبا اسی سال تھی مرحوم سابق ڈی ای او محکمہ تعلیم مکرم شاہ کے بڑے بھائی ،ظفر حسین ، سمیع الحق(پرنسپل اسلامیہ ماڈل سکول وریجون )مسرور حسین، ڈاکٹر امجدعلی شاہ ،ڈاکٹر آصف علی ...

مزید پڑھئے

اپنڈیکس کے اپریشن کے انتظارمیں دم توڑنے والی بچی کے ورثاکاڈاکٹروں کےرویے کے خلاف احتجاج،چترال بونی روڈ بلاک

چترال (محکم الدین) ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں نوانسال بچی تین دن موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد اپنڈیکس کے اپریشن کا انتظار کرتی ہوئی دم توڑ گئی. ورثا نےڈاکٹروں کے رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے چترال بونی روڈ بلاک کی . جسے بعد آزان ...

مزید پڑھئے

سارک ممالک کے درمیان روابط اور تجارت بڑھانے کے لئے سی پیک اہم منصوبہ ہے۔فیڈریشن چےئرمین حاجی نسیم الرحمان 

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس )فیڈریشن کے اسلامی ممالک کونسل کے چےئرمین حاجی نسیم الرحمان نے کہاہے کہ سی پیک سے پاکستان سمیت سارک کے تمام ممالک فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔سارک ممالک کے درمیان روابط اور تجارت بڑھانے کے لئے سی پیک اہم منصوبہ ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے مابین اقتصادی ترقی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔