06/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

وقاص احمد ایڈوکیٹ کاتمام اہالیان تورکھو,اہلیان تریچ کی جانب سے 15 اپریل کواحتجاجی جلسے میں شرکت کے لیے درخواست

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)رہنما آل پاکستان مسلم لیگ چترال وقاص احمد ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں تمام اہالیان تورکھو,اہلیان یونین کونسل تریچ کی جانب سے 15 ابریل کو شروع ہونے والےاحتجاجی جلسے میں شرکت کے لیے تمام منتخب نمائندوں سے درخواست کی ہے کہ وہ مزکورہ تاریخ کو تورکھوآکر تور ...

مزید پڑھئے

چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست ختم کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن میں پٹیشن کی سماعت،فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( چترال ایکسپریس) چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست ختم کرنے کے خلا ف الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد میں دائر پٹیشن کی سماعت جمعہ کے دن ہوئی ۔ پشاور ہائی کورٹ کے وکیل سید غفران اللہ شاہ نے چترال کی طرف سے پیش ہوئے اور ...

مزید پڑھئے

گولین ہائڈروپاور پراجیکٹ کی بجلی15اپریل سے ایک ہفتے کے لئے بندرہےگی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈپٹی کمشنر چترال کےدفتر سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گولین گول ہائیڈروپاورپراجیکٹ سے چترال کو ملنے والی بجلی 15اپریل سے ایک ہفتے کیلئے بند رہیگی۔اور چترال کے صارفین کو ایک مرتبہ پھر نیشنل گرڈ سے منسلک کیا جائیگا۔پریس ریلیز ...

مزید پڑھئے

ریسکیو1122میں مقامی لوگوں کو میرٹ پر تعینات کیے جائینگے۔ایم پی اے بی بی فوزیہ کاریسکیو1122چترال کےافتتاحی تقریب سے خطاب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)خیبر پختونخوا ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کا چترال کی عوام النا س کے لیے ریسکیو سروسز کابا قاعدہ آغاز کر دیا گیا ۔ ایمرجنسی آفیسر چترال امجد خان نے بتا یا کہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی قیا دت میں صوبا ئی حکو مت ریسکیو ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ……..پاکستان زندہ باد

صوبائی دالحکومت پشاور سمیت بڑے شہروں اور چھوٹے قصبوں میں عوامی اجتماعات کے ذریعے ’’ پاکستان زندہ باد ‘‘ کا نعرہ مستانہ بلند کیا گیا ہے یہ نعرہ قوم کی آواز ہے اور اس نعرے کی وجہ سے اسرائیل، بھارت ، افغانستان اور امریکہ سمیت کئی ممالک کو وہی پیغام ...

مزید پڑھئے

چترال سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف مدارس کے فاضل 10 علمأ کرام اور 18 حفاظ کرام کی اجتماعی دستاربندی

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف مدارس کے فاضل 10 علمأ کرام اور 18 حفاظ کرام کی اجتماعی دستار بندی کی گئ گزشتہ شب 5 اپریل بروز جمعرات کو رابطہ کمیٹی جمعیت علما اسلام چترال اور جمعیت طلبہ اسلام چترال حلقہ راولپنڈی واسلام ...

مزید پڑھئے

پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتمام چترال پولو گراؤنڈ میں جلسے کا انعقاد

چترال ( محکم الدین ) پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتمام چترال پولو گراؤنڈ میں جمعہ کے روز جلسہ منعقد کیا گیا ۔ جس میں مختلف سیاسی قائدین ، بلدیاتی نمایندگان اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ...

مزید پڑھئے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2017سمسٹرکے پروگرامز کی مشقیات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) علامہ اقبال اوپن یو نیورسٹی چترال ریجن کے ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ خزاں 2017سمسٹر میں کتب کی ترسیل میں بعض تکنیکی وجوہات کی بنا پر تاخیر ہوئی جسکی وجہ سے طلباء وطالبات اپنی مشقیں ...

مزید پڑھئے

حوا کی گود سے جنمی

…………تحریر : ہما حیات ،چترال……… سزا میرے لئے ہی ہے ؟ ظلم کی آگ میں جھلسوں ؟ حوا کی گود سے جنمی تو میں انصاف کو ترسوں ؟ ہوس کے عرض سے اتری یا پھر زر سے خریدا ہے ؟ تیرا ہر ظلم میں سہہ لوں لحد کی گود میں ...

مزید پڑھئے

صوبہ خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں پیر 09اپریل سے3 روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز کیا جارہاہے

پشاور(چترال ایکسپریس)صوبہ خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں پیر سے 3روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہاہے۔مہم کے لئے تربیت یافتہ پولیو ورکرز کی21126ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیںیہ بات جمعہ کے رواز ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا میں منعقدہ اعلی سطحی اجلاس کے دوران کہی گئی جس کی صدارت ...

مزید پڑھئے