07/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

تحریک انصاف آنے والے الیکشن میں بھاری منڈیٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کرئے گی۔پی ٹی آئی خاتون رہنماو ممبر ویمن کور کمیٹی فلک ناز

چترال ( محکم الدین ) تحریک انصاف کی خاتون رہنماو ممبر ویمن کور کمیٹی فلک ناز نے کہا ہے ۔کہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی قیادت اور صوبائی وزیر کھیل و ثقافت محمود خان کی رہنمائی اور کوششوں کی بدولت پارٹی کا پیغام گھر گھر پہہنچ گیا ہے ...

مزید پڑھئے

مسلم لیگ (ن) چترال کے لئے نئے کابینہ کا اعلان۔صفت زرین جنرل سیکرٹری،نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ سیکرٹری اطلاعات مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کی طرف سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق ضلعی صدر نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام اور مقامی قیادت کے ساتھ ضروری مشاورت کے بعد پی ایم ایل (این) چترال کے لئے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد………ڈاکٹر محمد نصیرالدین مرحوم 

خبر آئی کہ ڈاکٹر محمد نصیر الدین مدینہ منورہ میں وفات پاگئے اور جنت البقیع ان کی آخری آرام گاہ بنی تو ذہن کی سکرین پر اُن کی قابل رشک زندگی اور قابل رشک موت کے مناظر خیالی تصویر کی صورت میں نمودار ہونے لگے لمبا قد، دبلا پتلا جسم ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ……..’’ مجھے معلمی پہ فخر ہے ‘‘

وہ کو نسا شاہنشاہ ہے جس کو دیکھنے سے دیکھنے والے کا دل دھڑکتا ہے ۔۔وہ کونسا کرشماتی شخصیت ہے جس پہ نظر پڑتے ہی دیکھنے والے کا چہرہ دمک اٹھتا ہے اور لبوں پہ تبسم پھیل جاتی ہے ۔۔وہ کونسا مقرر ہے جس کے الفاظ ذھن کی تختی پہ ...

مزید پڑھئے

ویلج اور نائبر ڈ ہوڈ کونسلوں کے ناظمین ہ اپنے حدود میں رہ کر عوام کے فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اٹھائیں۔ضلع نائب ناظم مردان اسد علی

مردان(چترال ایکسپریس)ضلع نائب ناظم مردان اسد علی نے ویلج اور نائبر ڈ ہوڈ کونسلوں کے ناظمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے حدود میں رہ کر عوام کے فلاح و بہبود کے لئے اقدامات اٹھائیں۔صوبائی حکومت نے لوکل گورنمنٹ کا نظام عوام کے مسائل کے حل کے لئے نافذ ...

مزید پڑھئے

لاوارث چترال ۔۔۔۔

پامال نہ ہوجائے ستاروں کی آبرو۔۔۔۔۔ اے میرے خوش خرم ذرا آنکھ توملائو 19 سال بعد جب ملک میں مردم شماری، خانہ شماری کا فیصلہ کیا گیا تو چترال کے سب لوگ اس خیال میں تھے کہ چترال کی آبادی دگنی ہوگی اور آبادی کے حساب سے چترال کے لئے ...

مزید پڑھئے