08/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال کے معروف ادیب و شاعر ،محقق اور کہنہ مشق قلمکار گُل مراد خان حسرت کے افسانوں کا مجموع “چیلیکیو چھاغ ’’کی تقریب رونمائی 

چترال ( محکم الدین ) چترال کے معروف ادیب و شاعر ،محقق اور کہنہ مشق قلمکار گُل مراد خان حسرت کے افسانوں کا مجموع’’چیلیکیو چھاغ ‘‘کی تقریب رونمائی انجمن ترقی کھوار چترال کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال چترال میں اتوار کے روز منعقدہوئی ۔ اس پُر وقار تقریب کے ...

مزید پڑھئے

اہلیان وی سیز جنجیریت کا ممبر تحصیل کونسل قاضی قسوراللہ کا بحالی کے کاموں میں بروقت تعاون کرنے پر شکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وی سی ناظمین فورم دروش کئ صدر ناظنم عمران المک نے نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب طوفانی بارش اور سیلاب کی وجہ سے وی سی جنجریت کا انفراسٹرکچر بُری طرح تباہ ۔واٹر سپلائی اسکیم ایریگیشن چینلز لنک روڈز شدید متاثر ہوئے۔ اس کے ...

مزید پڑھئے

چترال میں ماہانہ پولیو مہم 9اپریل سے شروع ہوکر چار دن تک جاری رہے گا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں ماہانہ پولیو مہم 9اپریل سے شروع ہوکر چار دن تک جاری رہے گا جس کے دوران ضلع کے طول وعرض میں رہائش پذیر 70ہزار سے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائے جائیں گے جس کے لئے 505ٹیمیں تشکیل ...

مزید پڑھئے

پی ٹی ائی کے صوبائی وزیراعلیٰ نے چترال اور چترالیوں کے پاؤں پر کلہاڑی ماردی ہے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے نامزد اُمیدوار برائے قومی اسمبلی سابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی ائی کے صوبائی وزیراعلیٰ نے چترال اور چترالیوں کے پاؤں پر ...

مزید پڑھئے

بونی بوزند روڈ کے متعلق مولانا عبدالاکبر چترالی کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے۔پی ایم ایل (ن) جنرل سیکرٹری صفت زرین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پی ایم ایل (ن) جنرل سیکرٹری صفت زرین نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ سابقہ ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر چترالی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بونی بوزند روڈ پر ایم ایم اے کے دور حکومت میں کام شروع ہوا تھا۔جوکہ سراسر ...

مزید پڑھئے

ٓ آج بھی ہو ابراہیم کا ایماں پیدا

………..محمد شریف شکیب…… ایک بین الاقوامی جائزے کے مطابق پاکستانی قوم ایمانداری، دیانت داری اورامانت داری کے اعتبار سے 200ممالک میں 160ویں نمبر پر ہے۔ اگرچہ یہ بہت دکھ کی بات ہے کہ ایمانداری میں 159ممالک ہم سے آگے ہیں لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ 40ممالک ہم سے ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا……ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات

قندوز، ڈمہ ڈولہ ، آرمی پبلک سکول پشاور ، مناواں پولیس ٹریننگ سکول لاہور اور سلالہ کے شہداء کی طرح دیگر 1485 مقامات پر گذشتہ 40سالوں کے دوران ہمارے شہداء نے جس طرح اپنے خون کا نذرانہ دیا ہے اس کی مثال تاریخ میں اس صورت میں کبھی بھی نہیں ...

مزید پڑھئے

دروش میں ٹی ایم اے آفس کا بدست ایم پی اے بی بی فوزیہ باقاعدہ افتتاح۔

دروش( جہانزیب سے)ایم پی اے بی بی فوزیہ نے گذشتہ دنوں دروش میں ٹی ایم اے آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ایم پی اے بی بی فوزیہ نے اس موقع پر کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام کیے۔ جس کی ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…. اہتمام خشک و تر 

چترال کی تاریخ میں شاید یہ دورانیہ آجا ئے کہ چترال سے تین ایم پی اے اور ایک ایم این اے ایوانوں میں بیٹھے ہونگے۔۔ہم بہت امیدوں کے خواب سجاتے رہے ۔۔مجھ جیسے قلمکار نے ان کے اقتدار میں آتے ہی فوزیہ کو چترال کی بیٹی کہہ کر کالم لکھا ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔