09/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ڈی ایچ اوڈاکٹر اسراراللہ کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ اوراپر چترال تک مختلف یونین کونسلوں میں پولیو کے قطرے پلانے کے عمل کا جائزہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر چترال ڈاکٹر اسراراللہ نے پیر کے روز چار روزہ پولیو مہم کے پہلے دن اپر چترال تک مختلف یونین کونسلوں میں پولیو کے قطرے پلانے کے عمل کا جائزہ لیا اور مختلف ہسپتالوں کا بھی دورہ کرکے وہاں قائم فکسڈ سنٹروں میں انسداد ...

مزید پڑھئے

عوامی نیشنل پارٹی چترال کے نیشنل یوتھ ارگنائزیشن کے انتخابات ،فضل حسین بلامقابلہ صدر منتخب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) نیشنل یوتھ ارگنائزیشن چترال کے انتخابات گذشتہ روزڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ چترال میں زیر نگرانی ارگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین عباس حسین منعقد ہوئی۔جس میں این وائی او اراکین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔صدارت کے امیدوارں میں مرتضیٰ خان،فضل حسین اور عزیر احمد شامل تھے۔مرتضیٰ خان اور عزیر احمد ...

مزید پڑھئے

چترال میں قائم لنگر ہسپتالوں میں مریضوں اور اُن کے تیمارداروں کے لئے کھانا تیار کرکے مفت تقسیم کرتے ہیں ۔

چترال ( محکم الدین ) نیکی اور رفاہی کاموں میں سب سے اچھا کام مسکینوں اور غریبوں کو کھانا کھلانا ہے ۔ یہی وہ مقصد ہے جس کیلئے امریکہ میں رہائش پذیر چترال کے رہائشی شیر ملک گذشتہ پندرہ سالوں سے چترال میں لنگر قائم کرکے چترال کے ہسپتالوں میں ...

مزید پڑھئے

انتخابی منشور

…….عنایت اللہ اسیر…….  ضلع چترال جو 14850 مربع میل پر پھیلاہوا 29 پہاڑی سلسلوں میں پھیلےہوے دشوار گذاروادیوں میں پھیلا ہواچار سے چھ لاکھ کی آبادی پرمشتمل مثالی امن واشتی کا حامل پاکستان کے ساتھ عشق کی حد تک محبت رکھنے والےمہذب شہریوں کا علاقہ ہےچترال کے باشندوں نے پاکستان ...

مزید پڑھئے