10/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

داد بیداد……….ریڈیو کا المیہ

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت جولائی 2018 ء سے ملک کے سرحدات سے ملحق علاقوں میں قائم 14ریڈیو سٹیشنوں کو بند کررہی ہے ان میں سکردو ، گلگت ، چترال ، ڈی آئی خان ، تربت وغیرہ کے براڈ کاسٹنگ ہاؤ س شامل ہیں یہ منصوبہ 2015ء سے ...

مزید پڑھئے

انرولمنٹ کمپین ڈے کے موقع پر گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکول چترال میں ایک بڑی تقریب کا اہتمام

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈی ای او چترال احسان الحق نے کہا ہے ۔ کہ ہمیں چترال میں کوالٹی ایجوکیشن کیلئے ہر وہ کوشش کرنی چاہیے ۔ جو ہم سے ہو سکتا ہے ۔ ہمیں چاہیے کہ دوسروں کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے خو داچھے نتائج دینے کی ...

مزید پڑھئے

گذشتہ روزبارشوں کی وجہ سے بندارندوروڈٹریفک کیلۓ کھول دی گئی 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)حالیہ بارشوں کی وجہ دمیل نساراوراکروئی میں لینڈ سلائڈ کی وجہ سے روڈ آمد رفت کیلۓ بند ہوگئی تھی جس کی وجہ سے لوگوں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔ روڈ کو چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے مقامی آبادی کے ساتھ ملکر دن رات کام کرکے ٹریفک کیلۓ کھول ...

مزید پڑھئے

حالیہ مردم شماری غلط ہے یا ووٹر لسٹ میں گھپلے ہوئے ہیں،حکومت پاکستان فوری طورپر نوٹس اور مردم شماری کا جائز لے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال این اے ون سے جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے نامزداُمیدوار مولاناعبدالاکبر چترالی نے نادرا کی جانب سے10کروڑ 42لاکھ 60ہزار ووٹرز کی لسٹ الیکشن کمیشن کے حوالے کرنے پراظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ حالیہ مردم شماری غلط ہے یا ووٹر لسٹ میں گھپلے ...

مزید پڑھئے

امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمداورصدرالخدمت فاوٴنڈیشن نوید احمد بیگ کا سیلاب سے متاثرہ جنجریت کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد اور صدر الخدمت فاوٴنڈیشن نوید احمد بیگ کا سیلاب سے متاثرہ جنجریت کے علاقوں کا دورہ اور امدادی پیکیجز کی تقسیم ۔ وفد میں قیم جماعت اسلامی ضلع چترال فضل ربی جان اور امیر جماعت اسلامی تحصیل دروش مولانا صلاح ...

مزید پڑھئے

انٹر نیشنل سپورٹس ڈے فار ڈویلپمنٹ اینڈ پیس کے موقع پر بمبوریت کے مقام شیخاندہ میں شروع کیا جانے والا ٹورنامنٹ اختتام پذیر

چترال ( محکم الدین ) انٹر نیشنل سپورٹس ڈے فار ڈویلپمنٹ اینڈ پیس کے موقع پر بمبوریت کے مقام شیخاندہ میں شروع کیا جانے والا ٹورنامنٹ گذشتہ روز اختتام پذیر ہوا ۔ اختتامی میچوں کے مہمانان خاص پاک آرمی کے میجر قاسم ،رہنما پاکستان تحریک انصاف چترال شہزادہ امان الرحمن ...

مزید پڑھئے

پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کے تعاؤن سے دروش میں فلاحی اور عوامی بہبود کی سرگرمیاں جاری؛ خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں/طارق عزیز

دروش (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع چترال کے دوسرے بڑے قصبے دروش میں پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے تعاؤن سے عوامی بہبود کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعاؤن اور نگرانی سے دروش میں مختلف نوعیت کی فلاحی اور عوامی بہبود کی سرگرمیاں جاری ہیں اور ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔