12/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

وزیر مملیکت برائے اطلاعات، نشریات مریم اورنگزیب نے چتر ال پریس کلب کے عہدیداروں سے حلف لیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر مملیکت برائے اطلاعات، نشریات اورقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے جمعرات کے روز پی آئی ڈی میڈیا سنٹر اسلام آباد میں چتر ال پریس کلب کے عہدیداروں سے حلف لیا جن میں صدر ظہیر الدین، سینئر نائب صدر سیف الرحمن عزیز ، جنرل سیکرٹر ی عبدالغفار ...

مزید پڑھئے

موسم بہار کا پہلا فیسٹول چار روزہ جشن کاغلشٹ جمعرات کے رو سیاحتی مقام کاغلشٹ میں شروع 

چترال ( محکم الدین ) موسم بہار کا پہلا فیسٹول جشن کاغلشٹ جمعرات کے روز آٹھ ہزار فٹ بلند سیاحتی مقام کاغلشٹ میں شروع ہو ا۔ جو چاردن تک جاری رہے گا ۔ ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر نے فیسٹول کا افتتاح کیا ۔ اس موقع تحصیل نائب ناظم مستوج ...

مزید پڑھئے

چترال لائرز فورم کا الیکشن کمیشن میں غلط درخواست دائر کرنے پر نیب سے تحقیقات کا مطالبہ 

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال لائزر فورم کے اجلاس زیر صدارت محب اللہ تریچوی ایڈووکیٹ ،پشاور ہائی کورٹ ،پشاور میں منعقدہوا فورم کے اجلاس سے فورم کے صدر محب اللہ تریچوی ، نائب صدر مطیع الرحمن ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری محبوب اعظم ،فنانس سیکرٹری محمد افضل ودیگر نے خطاب کیااوراس بات پر ...

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کا پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کے حوالے سے مشاورتی اجلاس اور تعارفی کنونشن۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کا ایک تعارفی کنونشن چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت ضلعی صدر عبدالطیف نے جبکہ شہزادہ امان الرحمان سینئر نائب صدر مہمان خصوصی تھے۔ تعارفی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں ...

مزید پڑھئے

‘‘چترال کےقدیم کھیل’’بوڈی دیک

………تحریر:وقاص احمد ایڈوکیٹ……… چترال کے محتلف علاقوں کے لوگ اپنے ثقافت کو ترقی دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنے ثقافت کو بر قرار رکھے ہو ے ہیں مثلاً,جشن گبور ,جشن ,قاقلشٹ,جشن بروغول اور جشن لون وغیرہ شامل ہے چترال میں ایک کھیل ایسا بھی ہے جس کے بارے ...

مزید پڑھئے

‘‘چترال کی ادبی و ثقافتی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم سے جشنِ قاقلشٹ کا بائیکاٹ’’

  چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعرات12 اپریل  2018کو چترال میں کھوار زبان و ادب کی نمائندہ سات ادبی و ثقافتی تنظیمات کے نمائندوں کا ایک ہنگامی اجلاس مئیر آفس واقع گولدور چترال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں درج ذیل تنظیمات کے ذمہ داران نے شرکت  کی انجمن ترقی کھوار کھوار قلم قبیلہ ...

مزید پڑھئے

کلاس فور ملازمین محکمہ تعلیم ضلع چترال کی طرف سے ایس ڈی ای او محمود غزنوی محکمہ تعلیم پرائمری ضلع چترال اور اس کی عملے کو خراج تحسین 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )آل کلاس فور ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم ضلع چترال کے صدر محمد قاسم خان نے ایس ڈی ای اومحمود غزنوی محکمہ تعلیم پرائمری ضلع چترال اور اس کی عملے سے ایس ڈی ای او آفس میں ملاقات کی اس موقع پر آل کلاس فور ایسوسی ایشن آل ...

مزید پڑھئے

اے ٹی اے چترال کے طرف سے مشروط ٹائم سکیل کے خلاف چترال پریس کلب میں ایک احتجاج ریکارڈ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل ٹیچر ایسوسی ایشن چترال کے طرف سے جمعرات کے روز مشروط ٹائم سکیل کے خلاف چترال پریس کلب میں ایک احتجاج ریکارڈکیا گیا۔شرکاء نے اس موقع پر کہا کہ 2016اور2017کے بجٹ اجلاس میں صوبائی حکومت نے اساتذہ کو غیر مشروط طورپر ٹائم سکیل کا وعدہ کیا تھا ...

مزید پڑھئے

چترال میں گیس پلانٹ کی تنصیب کی افتتاح کے لئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی چترال آئینگے۔زمین خریداری کی رقم ضلعی انتظامیہ کو موصول ہوگئی۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال میں گیس پلانٹ کی تنصیب کاکام زمین کی خریداری کے ساتھ ہی شروع ہوگا جس کی افتتاح کے لئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی چترال آرہے ہیں جبکہ زمین کی خریداری کے لئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی طرف سے معاوضے کی رقم ضلعی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔