13/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

تلخ ترین حقیقت

موت تین الفاظ پر مبنی ایک نام ہے ۔جسکی ہیبت سے بڑے بڑے پہلوانوں اور خود سروں کے پسینے چھوٹتے ہیں ۔ اور بدن پر کپکپی طاری ہوتی ہے۔ موت دنیا کی لذتوں کو مٹانے اور دنیا سے ناتہ توڑنے حرص وہوس کی آنکھوں کو بند اور تیز طرار زبان ...

مزید پڑھئے

چترال فیض آباد ہون سے تعلق رکھنے والے منظور احمد نے جمعہ کے مجمعہ میں منشیات فروشی سے توبہ تایب کرلیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال فیض آباد ہون سے تعلق رکھنے والے نوجوان منشیات فروش منظور احمدولد علی احمد نے جمعہ کے روز خطیب جامعہ مسجد شاہی بازارمولانا اسرار الدین کے روبروجمعہ کے مجمعے میں منشیات فروشی سے توبہ تایب کرلیا ہے۔اُنہوں نے ندامت کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اُس نے لالچ ...

مزید پڑھئے

چترال میں حالیہ سردیوں میں بارش اور برفباری نہ ہونے کے باعث پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی

چترال ( محکم الدین ) چترال میں حالیہ سردیوں میں بارش اور برفباری نہ ہونے کے باعث پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے ۔ اور اکثر علاقوں میں پانی کی عدم دستیابی سے گندم ، جو کی کھڑی فصلیں سوکھ گئی ہیں ۔ اور لوگ اُنہیں بے وقت کٹائی ...

مزید پڑھئے

جشن کاغ لشٹ۔۔۔۔۔۔

تریچمیر کے دامن میں بہتے دریاؤں اورسنگلاخ پہاڑوں کے درمیان میں واقع میدان کاغ لشٹ میں فیسٹیول کا انعقاد صدیوں سے ہرسال اپریل میں جشن بہاراں یا جشن کاغ لشٹ کے نام سے منایا جاتا ہے۔چترل شہرسے 75کلومیٹردورتحصیل مستوج،تورکہواورموڑکہوکے سنگم میں واقع کاغ لشٹ میں سالانہ تین چارروزہ فیسٹیول کاانعقادکیاجاتاہے ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وائسرائے والا رویہ

ؒ خبر آگئی ہے کہ امریکی سفارت کار کرنل جوزف پرقتل کا مقدمہ درج کر کے اس کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کرنے کے بعد امریکہ میں پاکستانی سفارت کاروں پر نئی پابندیاں لگائی گئی ہیں اور ان کو سفارت خانے کے علاقے میں 30کلومیٹر سے باہر جانے سے منع کیا ...

مزید پڑھئے

  رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کے زیر اہتمام دارالعلوم میں دستار فضلیت و تقسیم انعامات ۔۔۔۔

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کے زیراہتمام دستارفضیلت کانفرنس وایوارڈ سرمینی زیر صدارت مولانا محمد عمر فیضی دارالعلوم سرحد پشاور میں منعقد ہوا جس میں مذہبی، سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور اپنے خطاب میں اتحاد اور اتفاق پر زور دیا جن میں ...

مزید پڑھئے

چترال میں ٹیلی نار کی ناقص سر وس سے صا رفین پر یشان ہیں ،شہباز احمد

 چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ممبر نیشنل یوتھ اسمبلی شہباز احمد نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال میں ٹیلی نارصارفین کوسروس دینے میں بُری طرح نا کام رہا ہے ہروقت نیٹ ور ک مصروف رہتاہے جس کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات درپیش ہو تے ...

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کے 270 طلبہ وطالبات میں سولہ ملین روپے کے سکالرشپ کے چیک تقسیم کئے گئے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) یونیورسٹی آف چترال کے باٹی، کمپیوٹر سائنس، انگلش، پولیٹکل سائنس اورزوالوجی کے ایم اے وایم ایس سی کے 270طلبہ و طالبات میں ایک کروڑساٹھ لاکھ روپے کے اسکالرشپ چیک تقسیم کئے گئے۔ چند ماہ پہلے 221طلبہ و طالبات میں 98لاکھ روپے کے اسکالرشپ چیک تقسیم کئے ...

مزید پڑھئے