14/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ایف سی سکول اینڈ کالج چترال میں سالانہ یوم تقسیم انعامات،اور کارنیول فیسٹول کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ہفتہ14اپریل کو ایف سی سکول اینڈ کالج چترال میں سالانہ یوم تقسیم انعامات اور کارنیول فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔تقریب میں ایف سی سکول اینڈ کالج کے پرنسپل،چترال سکاؤٹس کے افیسران اور گذشتہ تعلیمی سال ...

مزید پڑھئے

سی ڈی ایل ڈی کے پراجیکٹ میرٹ کی بنیاد پر ہونے چاہیں۔کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الالسلام

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الالسلام نے کہا ہے ۔ کہ سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ دوست ممالک نے جو امداد دی ہے ۔ اُس میں کسی بھی کرپشن ، اقربا ء پروری ، غیر ...

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال گیس پلانٹ کے لئے زمین کی خریداری عمل میں تیزی لائے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری اطلاعات اور پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں ٖڈپٹی کمشنر چترال ارشاد احمد سودھیر سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال ،سینگور،بروز ،ایون اور دروش کے لئے گیس پلانٹس کے تنصیب کے لئے زمین کی خریداری کے ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ……..جشن قاقلشٹ میں محکمہ تعلیم کا حصہ

مجھے یہ نہیں پتہ کہ ڈپٹی کمشنر چترال کی کوئی ہائی پروفائل میٹنگ میں جس میں دوسرے محکموں کے آفیسرز بھی تشریف فرما ہوں محکمہ تعلیم کا بڑا آفیسر ہال میں داخل ہوں اور سب ادب سے کھڑے ہوجائیں ۔۔مجھے نہیں اندازہ کہ وہ جب بات کر رہا ہو تو ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔