15/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

چترال ایون میں 7مارچ کو دریائے میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال ایون میں 7مارچ کو دریائے میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔چترال: 7مارچ کو چترال ایون میں ٹودی اور ٹویوٹا غواگئے گاڑی کے درمیان حادثے میں غواگئے گاڑی ایون گائوں کے سامنےگہرے دریا میں گر گئی تھی,گاڑی میں 6مسافر سوار تھے,جس میں سے 5 افراد ...

مزید پڑھئے

چترال کا جشنِ بہاراں 

………….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ ………. محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جشن قاق لشٹ کو کیلینڈر ایونٹ بنا دیا ہے کیونکہ چترال کے جشن بہاراں کو صحت افزاء ، خوبصورت اور منفرد مقام کے نام پر جشنِ قاقلشٹ کا نام دیا گیا ہے۔ گذشتہ 15سالوں سے ...

مزید پڑھئے

انتقال پر ملال…چترال کے مشہور معروف ثقافتی شخصیت۔گلوکارمنصورعلی شباب کے والد محترم انتقال کر گئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)۔چترال کے مشہور معروف ثقافتی شخصیت۔گلوکارمنصورعلی شباب کے والد محترم آج انتقال کر گئے۔مرحوم کی تدفین آج بروز اتوار 15اپریل کوان کی آبائی گاوں واقع گرین لشٹ ڈوک میں کی جائے گی۔منصورعلی شباب نے اپنے ایک پیغام کے ذریعے اپنے تمام دوستوں اور رشتہ درون سے اپیل کی ...

مزید پڑھئے

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے چترال آنے کا وعدہ کیا ہے۔نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے نئے ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کے ساتھ حالیہ ایک ملاقات میں چترال آنے کاوعدہ کیا ہے۔میاں شہباز شریف نے ملاقات میں نئے ضلعی صدر کو عہدہ ...

مزید پڑھئے

تازہ ہوا کا جھونکا

…………محمد شریف شکیب………….. سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات شروع ہونے میں دو مہینے رہ گئے۔ والدین کی پریشانیوں میں اضافہ ہونے لگا کہ اپریل اور مئی کی فیسوں کے ساتھ جون ، جولائی اور اگست کی فیسیں بھی پیشگی جمع کرانی ہوں گی اور ٹرانسپورٹ کی سہولت استعمال نہ کرنے ...

مزید پڑھئے