16/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

یونیورسٹی آف چترال کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحانات کی جدید ٹیکنالوجی کے فاصلاتی ذریعے سے نگرانی

چترال (پ۔ر) جامعہ چترال کے زیرانتظام منعقد ہونے والے امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کامیاب نگرانی کی گئی۔ضلع چترال کے اندر اپنی نوعیت کے اس پہلے کامیات تجربے کی تفصیلات بتاتے ہوئے یونیورسٹی آف چترال کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹرعتیق احمد طارق نے کہاکہ گورنمنٹ ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ صاحب! خدا را

تحریر: سید تنویر حسین شاہ ’’غریبِ شہر ترستا ہے اِک نوالہ کو امیرِشہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں ‘‘ گزشتہ روز دوستوں کے ہمراہ گلگت شہر کے ایک مقامی مارکیٹ میں بیٹھے معمول کی گفتگو میں مصروف تھے۔اسی اثناء دو بچے جن کی عمریں تقریباً 8سے 10 سال کے ...

مزید پڑھئے

سیاسی سماجی حلقوں کا ٹریفک پولیس کی طرف سے ڈرائیوروں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف موثر اقدامات کو سراہتے ہوئے ڈی پی او منصورامان کا شکریہ ادا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے سیاسی سماجی اور کاروباری حلقوں نے ٹریفک پولیس کی طرف سے ڈرائیوروں،ٹرانسپورٹروں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف اُٹھائے گئے موثر اقدامات کو سراہتے ہوئے ڈی پی او منصورامان کا شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی حلقوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ چترال ...

مزید پڑھئے

چترال ٹاون جغور کا رہا یشی نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ اپنے ہی بندوق چل جانے سے جان بحق ہو گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال ٹاون جغور کا رہا یشی نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ اپنے ہی بندوق چل جانے سے جان بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطا بق نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ جن کی عمر 24برس تھی اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے کہ اچانک ان کے ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…مشاعرہ بہاریہ

چترال میں خشک سالی کے باوجود بہار کے جوبن کا موسم ہے انجمن ترقی کھوار چترال نے بہاریہ مشاعرہ کے لئے ضلع کے پُر فضا مقام پرئیت کا انتخاب کیا 14اپریل 2018ء کو دروش، چترال، کوغذی ، مروئے ، ریشن اور ملکھو سے شعراء کے قافلے دریائے چترال پر دو ...

مزید پڑھئے

چارروزہ کاغلشٹ فیسٹیول اتوارکے روزاختتام پذیر

چترال ( محکم الدین )چارروزہ کاغلشٹ فیسٹیول اتوارکے روزاختتام پذیرہوا۔ہزاروں افرادنے فیسٹیول کے آخری میچوں میں شرکت کی۔کمشنر ملاکنڈڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھر، تحصیل نائب ناظم مستوج فخرالدین،ممبرتحصیل کونسل سردارحکیم ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین، اسسٹنٹ کمشنر پولیٹکل اینڈڈیویلمپنٹ سوات ...

مزید پڑھئے

سابق جنرل سیکرٹری پی پی ایس سی فضل الرحمن کی طرف سےچترال کے لئے گولین گول پاورپراجیکٹ کی تکمیل پر پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کو خراج تحسین

چترال(نمائندہ چترال ایسکپریس)سابق جنرل سیکرٹری پولیٹیکل پارٹیز سٹرینگ کمیٹی فضل الرحمن نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گولین گول ہائیڈل پاور پروجیکٹ کی تکمیل پاکستانی قوم خصوصاً اہلیانِ چترال کے لئے مقامِ مسرت ہے۔ اہلیانِ چترال مبارک باد کے مستحق ہیں جس پر ہم پاکستان کی سیاسی وعسکری ...

مزید پڑھئے

اس سے پہلے کہ بے وفا ہوجائیں

……….محمد شریف شکیب………. قومی اور صوبائی اسمبلیاں 28مئی کو اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرکے تحلیل ہونے جارہی ہیں۔ عام انتخابات قریب آنے کے ساتھ سیاسی سرگرمیوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ سیاسی جماعتوں نے عوامی اجتماعات کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ شمولیتی تقریبات ...

مزید پڑھئے

کیا یہی ہے رخت سفر میر کارواں کیلئے؟

……..تقدیرہ خان رضا خیل……………. خشونت سنگھ کی تحریریں بولڈمگر معنی خیز ہیں۔ وہ پہلے معاشرتی برائیوں کا کینو س پھیلاتا ہے اور آخر میں ان کے مضمرات سے نہ صرف آگاہ کرتا ہے بلکہ خوف بھی دلاتا ہے۔ خشونت مٹی کا انسان تھا اور اسے اپنی مٹی سے بے حد ...

مزید پڑھئے

مولانا عبدالاکبر چترالی کاممتازعالم دین دارالعلوم دیوبند کے صدرمہتم مولاناسالم قاسمی کی وفات پرگہرےدکھ اورافسوس کااظہار

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت اتحادالعلماء خیبرپختونخواکے صدرمولاناعبدالاکبرچترالی نے جماعت اسلامی کے صوبائی ہیڈکوارٹرالمرکزالاسلامی پشاورسے جاری ایک بیان میں ممتازعالم دین دارالعلوم دیوبند کے صدرمہتم حضرت مولاناسالم قاسمی کی وفات پرگہرےدکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ مولاناکی وفات سے انسانیت اپنے ایک سچے خیرخواہ سے محروم ہوگئی ہے۔مرحوم نے نہ صرف ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔