17/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

اپر چترال بونی میں پی پی پی کے عہداروں اور سینئر ورکرز کا ایک اہم اجلاس۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اپر چترال بونی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عہداروں اور سینئر ورکرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر پی پی پی اپر چترال امیر اللہ منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پارٹی کو آنے والے الیکشن میں بھرپور انداز میں کامیاب کرنے کا عہد کرتے ہوئے ...

مزید پڑھئے

چترال کے مختلف مقامات میں گذشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری 

چترال ( محکم الدین )چترال کے مختلف مقامات میں گذشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ سب سے طویل بارش لٹکوہ میں ہوئی۔جس کا دورانیہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہا ۔ مسلسل بارش سے لٹکوہ روڈ کڑاک کے مقام پر پہاڑی ملبہ گرنے کی وجہ ...

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف چترال کے عہدہ داروں کا اہم اجلاس ، قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی کا کوئی ایک سیٹ چترال ٹاؤن کو دینے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف چترال کے یو سی کوہ ، چترال ٹاؤن، یو سی بروز ، یو سی ایون، اور ڈسٹرکٹ یوتھ ونگ کے عہدہ داروں کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس زیر صدارت نائب صدر پی ٹی آئی لوئر چترال شاہد احمد منعقد ہوا ۔ جس میں اس بات ...

مزید پڑھئے

تجار یونین کی جانب سے چترال بازار کے لیے28ممبران پر مشتمل ایگزیگٹیو کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) گذشتہ روزتجا ریونین چترال کا اہم اجلاس خیر الاعظم کے زیر صدارت چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خصوصی میر حاکیم تھے۔اجلاس کے انعقاد کا مقصد چترال بازار کے لیے ایگزیکٹیو کمیٹی تشکیل دینا اور بازار کے مختلف مسائل پر ...

مزید پڑھئے

سولرسٹریٹ لائٹ کے بقایارقم فوری طورپرادا کی جائےتو کام ایک ہفتےکےاندرمکمل کرکے محکمہ کےحوالہ کرؤنگا۔مغل بازٹھیکہ دار 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ٹھیکہ دار مغل باز نے اپنے ایک اخباری بیان میں سولرسٹریٹ لائٹ کے بارے میں موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اس کام کیلئے تحصیل میونسپل آفیسر TMO کی طرف سے ورک آرڈر 4 جون 2015 کو دیا گیا تھا۔مگر سابق صدرتاجر یونین اور رکن قومی ...

مزید پڑھئے

تین دن کے اندر نہر پر کام شروع نہ ہوا تو گولین روڈ پر پراجیکٹ اور واپڈا کے گاڑیوں کی آمدورفت بند کردیں گے۔عمائیدن علاقہ 

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )گذشتہ روز گولین گول متاثرہ نہر کے سلسلے میں معززین علاقہ کا ایک اجلاس ہوا۔اجلاس سے خطاب میں مولانا عبدالقہار نے کہا کہ گولین گول ہائڈیل پراجیکٹ کی طرف سے علاقے کا نہر متاثر ہوگیا ہے اور حسب وعدہ نہر بروقت بحال نہ ہونے کی وجہ سے ...

مزید پڑھئے

آغا خان فیملی ہیلتھ سنٹر اینڈ ڈینٹل یونٹ پشاور کے ملازمین کا اے کےیو ہسپتال کراچی کے انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع کر نے کا فیصلہ لیگل نوٹس جاری۔

پشاور(چترال ایکسپریس)آغا خان فیملی ہیلتھ سنٹر اینڈ ڈینٹل یونٹ پشاور کے ملازمین نے پشاور ہائی کورٹ پشاور کے معروف قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے لیگل نوٹس جاری کرتے ہوئے AKU کراچی کے خلاف عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کردیا ہے اور فیملی ہیلتھ سنٹر اینڈ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔