19/04/2018 – Chitral Express

روزانہ ارکائیوز

ایم پی اے فوزیہ بی بی کا اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کے خلاف پریس کانفرنس

پشاور(چترال ایکسپریس) ممبرصوبائی اسمبلی چترال فوزیہ بی بی نے پشاور میں اپنے خلاف سینیٹ الیکشن میں یسے لینے کے الزمات کے خلاف قرآن پاک پہ ہاتھ رکھ کر قسم کھاکر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ 3مارچ کے سینیٹ الیکشن کے بعد ایک لابی میرے خلاف سازشوں ...

مزید پڑھئے

بلچ کے دو مقامات سے اسپیڈ بریکرز ہٹانے پر علاقے کے مکینوں کی مذمت۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) نواحی علاقہ بلچ کے رہائشوں نے بذریعہ کسان کونسلر حمید علی شاہ ضلعی انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلچ بالا میں ماضی میں تیز رفتار گاڑیوں کی زدمیں آنے کی وجہ سے کئی حادثات رونما ہوئے تھے علاقہ مکینوں کی مطالبہ پر سابق ...

مزید پڑھئے

جمعت علماءاسلام ضلع چترال کی مجلس شوری،تحصیل امراء ونظماءاورمنتخب نمائندگان ضلع وتحصیل کونسل کامشترکہ اہم اجلاس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعت علماءاسلام ضلع چترال کی مجلس شوری،تحصیل امراء ونظماء اور منتخب نمائندگان ضلع وتحصیل کونسل کامشترکہ اہم اجلاس مدرسہ تحفیظ القرآن دنین چترال میں ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چترال کےاہم شخصیات کی جے یو آئی میں شمولیت کے حوالے سے پیغامات ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔سپنوں کاسکول

پہلے زمانے میں جس تصور کو خواب کہا جاتا تھا آج کے نئے دور میں اسی خواب کو ’’وژن‘‘ کہا جاتا ہے اور جس دور میں کسی خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے جو تگ و دو ہوتی تھی اس کو آج کی اصطلاح میں’’ مشن‘‘ کہا جاتا ہے اور ...

مزید پڑھئے

دروش شاہ نگار،سراج ہاوس میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)کل رات دروش شاہ نگار میں سراج  کی دعوت پر انکی رہایش گاہ پرانکی بیٹے کی شادی کے موقع پرمحفل مشاعرے کا اہتمام کیا کیا ۔ جس میں سلیم کامل  صلاح الدین طوفان ۔ سعادت حدین مخفی،۔ اعجا احمد اعجاز، فیض الباری بیگان، نوراللہ ساگر، امین اللہ امین ...

مزید پڑھئے

ٹیلنٹ کی بات

رپورٹ(منور علی)بات جب ٹیلنٹ کی ھوتی ھے.تو جناب….یہ قدرت کی طرف سے انسان کے اندر سمویاہواایک انمول خزانہ اور صلاحیت ہوتا ہے جسکو اگر خلوص دل کے ساتھ ملک و قوم کی فلاح و بہبود کے لئے مستعمل کی جائےتو یہ ٹیلنٹ ملک و قوم کے لئے وجہ فخر سربلندی ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…نیا سیاسی اتحاد

لو وصل کی ساعت آپہنچی پھر حکم حضوری پر ہم نے آنکھوں کے دریچے بند کئے اور دل کا در باز کیا بزرگ سیاسی رہنما ، سابق وزیر اور مسلم لیگ (ق) لیڈر سلیم سیف اللہ خان نے صوبائی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھئے

صدابصحرا……امتحانی بورڈوں کی خود مختاری

خیبر پختونخوا کے 8امتحانی بورڈوں کی خود مختاری کے مسئلے سے میٹرک کے پرچوں کی چیکنگ اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ میں 5دنوں کی تاخیر ہوئی۔20اپریل کو ہونے والے پرچے 25اپریل کو شروع ہونگے۔ مگر مسئلہ اب بھی موجود ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے اندر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ...

مزید پڑھئے

میں نے کبھی اپنی صوابدیدی فنڈ سے ایک پیسہ نہیں لیا تو بڑی رقم کا میں کیسے سوچ سکتی ہوں۔پرویز خٹک پارٹی کے نظریاتی کارکنوں کو دور رکھنے کیلئے یہ گیم کھیل رہا ہےایم پی اے فوزیہ بی بی

چترال ( محکم الدین) پاکستان تحریک انصاف.کے قائد عمران خان کی طرف سے سینٹ الیکشن میں پیسے لینے کے الزام میں نکالے جانے پر رد عمل کا اظہار کرتی ہوئی ایم پی اے چترال  فوزیہ بی بی نے کہا ہے کہ انہوں نے 110فیصد پارٹی کو سپورٹ کیا ہے ۔اس ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔