مايو 2018 – Chitral Express

ماہانہ ارکائیوز

سب ڈویژن مستوج کے منتخب کونسلرز اور معتبرات ایس ڈی پی او بونی مستوج کے ساتھ ملاقات

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)سب ڈویژن مستوج کے منتخب کونسلرز اور معتبرات کی ایس ڈی پی او بونی مستوج محمد زمان کے ساتھ میٹنگ ہوئی،میٹنگ میں علاقے میں امن امان اور منشیات کے روک تھام کے حوالے مشاورت ہوئی۔اس کے علاوہ علاقے میں امن امان کی صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی،ایس ڈی ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان …… عام انتخابات اور عام پاکستانی

قوم کے ہر فرد کو اپنے کام سے کام ہو تو قوم کامیاب ہوتی ہے ۔۔ہر مشکل مرحلہ طے کرتی ہے ۔۔ہم بحیثیت قوم غیر زمہ دار ہیں۔۔دوسروں پہ اُنگلی اُٹھانے سے پہلے اپنا سب کچھ بھو ل جاتے ہیں ۔۔اگر ہر ایک اپنی زمہ داری کاا حساس کرے تو ...

مزید پڑھئے

تاریخ کی پیش گوئی کب پوری ہو گی؟

…..وجاہت مسعود….. جنرل ضیاالحق اور ان کے رفقا نے پانچ جولائی 1977ء کو اقتدار پر قبضہ کر لیا لیکن جسٹس یعقوب علی خان سے مشاورت کر کے فیصلہ کیا گیا کہ آئین کو منسوخ کرنے کی بجائے تعطل میں ڈال دیا جائے۔ فضل الہٰی چوہدری اگست 1973 سے صدر چلے ...

مزید پڑھئے

الیکشن میں2018 میں حصہ لینے کے خواہشمند تحریک تحفظ پاکستان۔۔۔۔۔ کے پلیٹ فارم انتخابی نشان ۔۔۔میزائیل کے لئے رابطہ کریں

اسلام آباد(چترال ایکسپریس) بدیع الرحمن چترا لی ۔سکریٹری انفارمیشن تحریک تحفظ پاکستان نے اخباری بیان میں کہا ہے جن بھائی بہنوں کا تعلق چترال سے ہے اور الیکشن 2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینا چا ہتے ہیں۔ وہ تحریک تحفظ پاکستان۔۔۔۔۔ کے پلیٹ فارم انتخابی نشان ۔۔۔میزائیل ۔۔۔ کیلۓ ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے عملے کی لاپرواہی،کچر ے کوکھلے آسمان تلے آگ لگانا معمول بن گیا۔علاقہ مکین پریشان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے عملے نے ایک بار پھر روایتی لاپروائی اور غفلت کا مظاہرہ شروع کر دیا ہے اور ہسپتال میں کچرا تلف کرنے والی مشین موجود ہونے کے باوجود ہسپتال عملہ نے کچرے کو کھلے آسمان تلے آگ لگانا شروع کردیاہے جس کی وجہ ...

مزید پڑھئے

ٹریفک پولیس چترال نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم تیزکردی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ٹریفک پولیس چترال نے ڈی پی او چترال(ر)کیپٹن منصورآمان کی خصوصی ہدایت پرچترال شہراورمضافات میں زیادہ کرایہ لینے والے گاڑیوں بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں اوربغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف مہم تیز کردی ہے۔بدھ کے روزچترال بازارمیں بغیر ہلمٹ پہننے والے کئی موٹر سائیکل سواروں سے ...

مزید پڑھئے

روزے کے تقاضے

روزہ صرف کھانے پینے پرقدغن لگانے کا نام نہیں بلکہ اس کا دائرہ پو رے وجود تک پھیلا ہوتا ہے ۔ بدن کے ہر اعضا ء سے سرزدہونے والی نا فرمانیوں اور خلاف شرع کاموں سے اجتناب یہاں تک کہ دل کی کیفیات کو صاف اور شفاف رکھنے سے روزے ...

مزید پڑھئے

بی بی فوزیہ پر سینٹ ووٹ بیچنے کے الزام میں تشکیل دی گئی کمیٹی کے فیصلے کو پبلک کرنے کا مطالبہ

چترال (محکم الدین) پاکستان تحریک انصاف چترال کے عہدہ داران و کارکنان نے قائد تحریک انصاف عمران خان سے ایم پی اے چترال بی بی فوزیہ پر سینٹ ووٹ بیچنے کے الزام کے سلسلے میں تشکیل دی گئی کمیٹی کے فیصلے کو پبلک کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے زیر چترال میں بلاوجہ لوڈشیڈنگ کے خلاف وکلاء برادری اور عوام کا احتجاجی واک اوربازار پُل پر زبردست احتجاجی مظاہرہ

چترال ( محکم الدین ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال اور چترال کے سیاسی قائدین نے خبردار کیا ہے ۔ کہ ایک ہفتے کے اندر اگر لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہیں کیا گیا ۔ تو پیسکو کے خلاف عوام کا ریلہ جو بھی کاروائی کرے ،حالات کی تمام تر ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان….وقت وقت کی بات

بدر کا میدان سجا تھا ایک طرف دولت ، برتری اور بدنی طاقت کے نشے میں مست کفار مکہ کے زال تھے ۔۔ان کے ذھنوں میں مٹھی بھر مسلمانوں کو آج کے دن صفحہ ہستی سے مٹانا تھا ۔ان بے چاروں کو اپنے پنجوں تلے روندنا تھا ۔۔ان کو اپنی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔